صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 403
سوال ۲۰۷۳ ستمبر بشار کو جاپان میں دوسرا مشن ہاؤس قائم ہوا کہاں ؟ جواب A یوکور با ما ، میں۔سوال ۲۰۷۴ ۱۵ اکتوبر شمر کو ایک احمدی کو بڑے عالمی اعزاز سے نوازا گیا کیس کو اور کس اعوانہ سے ؟ ڈاکٹر عبد السلام صاحب کو فر کس کا نوبل انعام دیا گیا۔جواب سوال ۲۰۷۵ ۲۸ اکتوبر ۱۹ کو حضور نے کس منصوبے کا اعلان فرمایا ؟ جماعت کی علمی اور روحانی ترقی کے لئے عظیم تعلیمی منصوبے کا اعلان فرمایا۔جواب سوال ۲۰۰۶ ڈاکٹر عبد السلام کے نوبل انعام پانے سے بانی سلسلہ احمدیہ کی کون سی پیشگوئی پوری ہوئی ؟ جواب الله حضور متجلیات الہیہ میں تحریر فرماتے ہیں۔میرے فرقے کے لوگ اس قدر علم و معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کی رو سے سب کا منہ بند کر دیں گے " سوالی ۲۰۷۷ اکتوبر شاہ میں کس ملک اور سٹیٹس سے وائس آف اسلام کے نام سے پروگرام نشر ہونا شروع ہوا ؟ جواب نائیجیریا میں اوگن سٹیٹ کے علاوہ اولیور ٹیسٹ سے۔سوال ۲۰۰۸ نومبر ۱۹۹ رو مین کین دو مالک سے قرآن مجید کی اشاعت ہوئی ؟ ہانگ کانگ سے ایک ہزارہ اور امریکیسہ سے بیس ہزار کی تعداد میں جواب انگریزی ترجمہ قرآن مجید کی اشاعت ہوئی۔سوال ۲۰۷۹ ڈاکٹر عبد السلام نے اپنا نوبل انعام کب وصول کیا ؟ دار دسمبر ۹ہ کو۔جواب سوال سی ڈگری دی گئی ؟ جواب از دسمبر سر کو ڈاکٹر عبد السلام کو قائد اعظم یونیورسٹی کی طرف سے کون ڈاکٹر آف سائنس کی ڈگری۔