صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 400 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 400

۴۲۸ سلامتی ہو کو کیا الہام ہوا تھا۔جواب حضرت اقدس کو ستو میں الہام ہوا تھا نواب بہار کہ بیگر نیز فرماتے ہیں۔اور ان کے ساتھ کی ہے ایک دختر ہے کچھ کم پانچ کی وہ نیک اختر ہوا اک خواب میں مجھ پر یہ اظہر کہ اس کو بھی ملے گا بخت برتر لقب عزت کا پا دے وہ مقدر یہی روز ازل سے ہے مقدر سوال ۲۰۵۵ حضرت نواب مباره که بیگم صاحبہ کا شعری مجموعہ کس نام سے شائع ہوا ؟ جواب " در عدن“ کے نام سے۔سوال ۲۰۵۶ سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ اور جلسہ سالانہ کے موقع پر حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کی تقاریر کا موضوع کیا ہوتا ؟ جواب "ذکیہ جلیب" کے موضوع پر ہر سال حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کی سیرت بیان فرمائیں۔سوال ۲۰۰۷ منی ۱۹ ء میں کیس ملک میں بیت الذکر کے لئے زمین تحریدی گئی اور مشن ہاؤس قائم ہوا ؟ جواب کینیڈا میں۔1966 سوال ۲۰۵۸ ۱۶ جولائی ۹۷ کو ایک بیت الذکر کی بنیاد رکھی گئی۔کہاں ؟ بیت جوار سرینگر ہیں۔سوال ۲۰۵۹ دورہ یورپ 1960ء کے دوران حضور نے فولڈر ز کی کی تحریک فرمائی : حضور نے مختلف زبانوں میں فولڈر نہ کی تخریب فرمائی کہ ہر شخص کو اس جواب کی اپنی تہ بان میں فولڈر ملنا چاہیئے خواہ وہ دوسر ملک میں سیاحت کے لئے ہی کیوں نہ گیا ہو۔