صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 391 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 391

جواب ا اشاعت دین حق پر اس منصو بے کا سب سے بڑا مقصد بنی نوع انسان کو خدا تعالے کی معرفت دلانا ہے جس کے لئے ضروری ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جماعت احمدیہ کے مشن ہوں اور ہر ملک میں بہوت المحمد بنائی جائیں حضور نے فرمایا۔یہ ایک زیر دست تیاری ہے نئی صدی کے استقبال کی۔اس پندرہ سولہ سال کے عرصے میں ہم نے نئے مشن کھولتے ہیں اور نئی بیوت الحمد بنائی ہیں۔میں ٹریچر کی ضرورت -۲ اشاعت قرآن در دنیا کے تمام مشہور نہ بانوں میں تراجم و تفسیر شائع کرنا۔اشاعت لڑیچ در قرآن کریم کے تراجم کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف زبانوں ورت ہے۔ایسے لٹریچر کی اشاعت اس منصوبے کا اہم حصہ ہے اس لئے حضور نے فرما یا کم از کم۔زبانوں میں دین حقی کی بنیادی تعلیم پرمشتمل کتاب شائع کرنی ہے۔م بنی نوع انسان کو امت واحدہ بنانا مر بین الاقوامی سطح پر جماعتوں اور احباب جماعت کے درمیان براہ راست رابطہ کی ضرورت ہے۔نیز ہر قوم اور رنک کا مرکز سے رابطہ ضروری ہے اس لئے تمام ممالک میں ٹیلیکس (TE LEX) کا انتظام ہو اور یہ ایک براڈ کاسٹنگ اسٹیشن ہو جس کے ذریعے تمام دنیا کو اسلام کے متعلق معلومات فراہم ہوں۔ه عظیم روحانی منصوبه در تمام منصوبہ کی کامیابی کیونکہ دعاؤں سے حاصل ہوگی اس لئے حضور نے یہ پروگرام پیش کرتے ہوئے دعاؤں پر زور دیا۔_4 صد سالہ جوبلی فنڈ قائم کیا۔- احمدیہ تعلیمی منصوبہ ، جماعت کے علمی معیار کو بلند کرنے کے لئے۔صد سالہ جشن کی تقریبات منانے کا اعلان۔سوال ۲۰۰۹ صد سالہ جوبلی کے لئے حضور نے جو عظیم روحانی منصوبہ پیش کیا اُس کی تفصیل بتلائیں ؟ جواب 1 صدی کے اختتام تک ہر ماہ کے آخری ہفتہ میں ایک نفلی روزہ۔