صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 382
M- جواب اہین۔مغربی افریقہ کا دورہ مکمل کر کے حضور لندن تشریف سے گئے اور وہاں سے ۲۵ مئی کو اسپین کے لئے روانہ ہوئے اور یکم جون کو لندن واپس تشریف لے آئے۔حضور نے چھ دن وہاں قیام فرمایا۔سوال ۱۹۲۹ اپنے اس دور ڈیورپ و مغربی افریقہ کے دوران حضور نے ایک البیت کا افتتاح فرمایا کس کا اور کہاں ؟ جواب نے افتاح فرمایا۔سوئٹزرلینڈ میں قیام کے دوران زیورک کی البیت المحمود کا حضور سوال ۱۹۵۰ اپنے دورہ مغربی افریقہ کے دوران حضور نے کن کن اہم شخصیات کن سے ملاقات فرمائی ؟ جواب ۱۳ اپریل کو۔نائیجیریا کے صدرہ یعقو بو گرون سے۔۲۰ اپریل کو۔غانا کے صدر سے ۲۹ اپریل کو لائبیریا کے صدر ولیم شب مین سے ار مٹی کو صدر گیمبیا۔داؤد جوارا سے wwww پر مٹی کو۔وزیر اعظم سیرالیون سے۔4 سوال ۱۹۵۱ دوره غانا کے دوران حضور نے کسی عمارت کا انتاج فرمایا ؟ ۲۱ اپریل کو احمدی مشن ہاوس کماسی غانا کا افتتاح فرمایا۔جواب سوال ۱۹۵۲ ۱۰ مٹی نشہ کو حضور نے ایک عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔کون سی عمارت تھی اور کس جگہ پڑھتی ہے جواب سیرالیون کے شہر یو (80) میں محمد بن جاؤ گدا کی بنیاد رکھی۔سوال ۱۹۵۳ ۲۳ مئی سند کو حضور نے کس ہال کا کہاں پر افتاح فرمایا ؟ لندن میں " محمود در ہال کا افتتاح فرمایا۔جواب سوال ۱۹۵۴ اپنے اس دورہ افریقہ ویورپ کے دوران حضور نے ایک اسکیم کا اعلان فرمایا۔کوئی سی اسکیم تھی ؟