صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 381 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 381

کے صدر منتخب ہوئے۔سوال ۱۹۴۳ در مارچ ۱۹ کا دن احمدی طالبات کے لئے ایک اہم دن ہے کس طرح ؟ جامہ نظریت میں سانس بلاک اور البیت کا سنگ بنیاد حضرت خلیفہ جواب ثالث نے اپنے مبارک ہاتھوں سے رکھا۔سوال ۱۹۴۴ اس بلاک کا افتتاح کب ہوا ؟ 1961 ما ۲ مارچ ۱۹۷۶ کو حضرت خلیفہ ثالث کے ہاتھوں۔جواب سوال ۱۹۴۵ ۲۰ مارچ ۱۹۴۰ء کو حضور نے ایک خطبہ دیادہ کس عنوان سےشائع ہوا ؟ م عظیم روحانی تجلیات جواب 196 ہوا؟ سوال ۱۹۴۶ اپریل ۱۹۷۷ ء میں حضرت خلیفہ ثالث اپنے مغربی افریقہ کے پہلے دورے پر روانہ ہوئے۔حضور کا یہ دورہ کتنی مدت کا تھا ؟ اور کن کن ممالک کا حضور نے دورہ فرمایا ؟ جواست حضورہ کا یہ دورہ تقریبا دو ماہ پر مشتمل تھا۔۴ر اپریل کو آپ روانہ ہوئے اور مر جون کو واپس ریہہ تشریف لائے۔کچھ افریقی ممالک کا دورہ فرمایا اس کے علاوہ یورپ کے چند ممالک میں بھی گئے۔نائیجیریا ار تا ما ر اپریل غانا ۱۸ تا ۲۶ اپریل ، آئیوری کوسٹ ۳۷۰ تا ۳۹ اپری لائبیریا ۲۹ اپریل تا یکم مئی، گیمبیا یکم تا بیٹی سیرالیون ۵ تا ۱۴ مئی۔سوال ۱۹۴۷ مغربی افریقہ کے شاہ کے دورے سے پہلے حضور نے کچھ۔یورپی ممالک کا بھی دورہ کیا۔نام بتایئے۔جواب سوئٹزر لینڈ ۵ اپریل تا ور اپریل مغربی جرمنی ۹ تا اور اپریل۔سوال ۱۹۴۸ مغربی افریقہ کا دورہ مکمل کر کے حضرت خلیفہ ثالث ایک ایسے مالک کے دورے پر روانہ ہوئے جسے تاریخ اسلام میں بہت اہمیت حاصل ہے۔یہ کو نسا ملک تھا ؟ حضور نے وہاں کتنے دن قیام فرمایا ؟