صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 368 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 368

سوال ۱۸۷۷ حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضا آپ سے راضی ہوا کا وصال کب ہوا ؟ تاریخ اور سسن بنائیں۔۷- در نومبر ۹۶۵ائد کی درمیانی شب حضرت خلیفہ المسیح الثانی رخدا آپ سے جواب راضی ہو اپنے مولائے حقیقی سے جائے۔انا لِلهِ وَإِنا اليه راجعون سوال ۱۸۷۸ حضرت خلیفہ المسیح الثانی ( اللہ آپ سے راضی ہو) کہاں مدفون ہیں ؟ بهشتی میره ربوہ میں حضرت اماں جان کے پہلو میں۔جواب ہونٹوں پہ آور سرد جیتوں پر غم کی دھول آنکھوں میں کسیل اشک چھپائے ہوئے چلا دن ڈھل گیا تو درد نصیبوں کا قافلہ کاندھوں پہ آفتاب اُٹھائے ہوئے چلا (ثاقب زیروی)