صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 367 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 367

دیوه ۲۷۰۲۶، ۲۸ دسمبر کو ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت۔افتاحی خطاب میں حضور کا پیغام شمس صاحب (خدا آپ سے راضی ہو) نے پڑھ کر سنایا۔1945 سوال ۱۹۷۱ خلافت ثانیہ کے پچاس سال پورے ہونے پر 19 کے جلسہ سالانہ پر لجنہ اماء الہ نے حضرت خلیفہ مسیح الثانی رندا آپ سے راضی ہو) کی خدمت ہیں صد لجنہ کی تحریک پر کیا تحفہ پیش کیا ؟ جواب خدا کے شکر کے طور پر ایک بیت کی تعمیر کے لئے وعدہ کیا جو لجنہ اماءاللہ کے چندہ سے تعمیر ہو۔اس سے ڈنمارک میں بیت کی تعمیر کے لئے صدر صاحبہ لجنہ اماء اللہ نے چندہ کی تحریک کی۔چنانچہ فوری طور پر آٹھ ہزارہ نند کی ادائیگی ہوئی۔ایک لاکھ کے وعدے لکھوائے گئے۔سوال ۱۹۷۲ افریقہ کے کن ممالک میں احمدیہ سکول قائم ہوئے ؟ وارنٹے سکول خانا میں ایک سیکنڈری سکول سیرالیون میں۔جواب سوال ۱۸۷۳ خلافت ثانیہ کی آخری مجلس مشاورت کب منعقد ہوئی ؟ جواب مشاورت تھی۔۲۶ ۲۷ ۲۸ مارچ ۱۹۶۵ہ کو۔یہ جماعت کی چھیالیسویں مجلس سوالی ۱۸۷۴۷ ۲۵ مئی ۱۹۶۵ کو بیرون پاکستان ایک بیت الحمد کا افتتاح ہوا۔کہاں ؟ انگلستان میں ساؤتھ ال کی نئی بیت الحمد کا افتتاح ہوا۔یہ بیت الحمد جواب انگلستان کی جماعت نے باہمی چندوں سے بنائی۔سوال ۱۸۷۵ ۱۹۶۵ کے اوائل میں امریکہ کی کسی ریاست میں خانہ خدا تعمیر کرنے کی سعادت جماعت احمدیہ کو نصیب ہوئی ؟ جواب امریکہ کے شہر ڈین اوہایو میں۔سوال ۱۸۷۶ ربوہ میں تعلیم القرآن کلاس کا اجراء کب سے ہوا ؟ جواب نظارت اصلاح و ارشاد کے زیر اہتمام ربوہ میں تعلیم القرآن کلاس کا اجراء جولائی 1940 میلی خلافت ثانیہ کے دور میں ہوا۔