صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 338
۲۶ اگست سد کو خالق حقیقی سے جاملے یہ سانحہ کیسے ہوا ؟ جواب 20 دریائے چناب پر وضو کرتے ہوئے پاؤں پھینے سے غروب رشید ہو گئے۔(1901) سوال ۱۷۰۰ الفضل کی جبری بندش کے بعد جماعت نے ۳۰ مارچ 190 ء سے کراچی سے جو ایک روز نامہ جاری کیا اس کا نام کیا تھا ؟ جواب سوال ١٠١ "المصلح" اپریل سہ میں حضرت مصلح موعود نے کراچی میں صدر انجین احمدیہ کے قیام کا اعلان فرمایا۔اس انجمن کے اختیار است کیا تھے ؟ ریوہ اور کراچی کی صدر ایمن کو مساوی اختیار ہوں گے۔چندے بدستور رپورہ جواب جمع ہوں گے۔سوائے اس کے کہ کراچی کی انجمن کچھ حصہ کراچی بھجوانے کی ہدایت جاری کرے حضور نے یہ اختیار بھی دیا کہ اگر ان کراچی کسی ضرورت کے ماتحت میری طرف سے ہدایت کرنا مزوری سمجھے تو میری زندگی میں اسے یہ بھی اختیار ہو گا۔سوال ۱۷۰۲ ۱۹۵۳ ء میں لندن میں چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب اور شیخ مبارک کے اورمیں صاحب نے ایک نوے سالہ ریٹائر و شخص کرنل دلیم مانٹیگو ڈگلس سے ملاقات کی۔کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ کرنل ڈگلس کی تاریکی احدیت میں کیا اہمیت ہے؟ حضرت سے موجود کے خلاف جب پادری ہنری مارٹی کلارک نے مقدمند جواب قتل دائر کیا تو کرنل ڈگلس بیج تھے۔جنہوں نے انصاف سے کام لیتے ہوئے حضور آپ پرسلامتی موم کو باعزت طور پر بری کر دیا حضور نے آپ کو پیلاطوس سے تشبیہ دی ہے۔سوال ۱۷۰۳ جھمپیر کے مقام پر اور جنوری انوار کو پاکستان میل کو ہولناک حادثہ پیش آماہ اس ڈین کے ایک جلیل القدر مسافر کا نام بتائیے ؟ جواب حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب۔سوال ۱۷۰۴ اس حادثہ کے متعلق حضرت مصلح موعود کی رڈیا کیسے پوری ہوئی ؟ جواب حضور نے خواب میں دیکھا تھا کہ مشرق سے مغرب کی طرف سفر میں چوہدری صاحب کو کوئی بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔بہت صدقات دیئے گئے۔ریل کے حادثے سے۔