صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 317
ام سلام سوال ۱۵۷۰ ۲۹ اکتوبر از کوجا مع البترن کے پہلے شاہدین کو الوداعی پارٹی دی گئی الوداعی خطاب میں حضرت مصلح موعود نے پانچ ہدایات دیں یہ ہدایات کیا تھیں ؟ جواب رائد طلباء کی صحت کا خیال رکھا جائے۔(۲) عربی حروف کی ادائیگی کا خیال کیں۔تقریر میں ہے جا جوش کی بجائے آہستگی سے مافی الضمیر بیان کیا جائے۔(۴) مطالعہ کی عادست ڈالی جائے۔(ہ) مضامین پہلے سے منصوبہ بندی کے ساتھ لکھے جائیں۔سوال سن ۱۵۷۱ اخبار بدر قادریان ۱۹۱۳ ء میں بند ہو گیا تھا اس کی دوبارہ اشاعت تھا۔قادیان میں کیس سن میں شروع ہوئی ؟ جواب ۱۹۵۲ء میں۔سوالی ۱۵۷۲ حضرت مصلح موعود کی جلسہ سالانہ سہ کی تیسری تقریر شیر روحانی کے سلسلے کی کڑی تھی عنوان کیا تھا ؟ جواب ۱۵۷۳ عالم روحانی کا دریا یہ خاص۔سوال میان ادیان کا جان کر آریو میں منعقد ہوا ؟ جواب جواب ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر کو سول ۱۵۷۴ مردانہ جلاس گاہ کی حاضری کیا تھی اور کتنے غیر مسلم شامل ہوئے ؟ سو گیارہ سو کے قریب حاضری تھی جن میں سے آدھے غیر مسلم تھے سوال ۱۵۵ پاکستان سے جو قافلہ اس جانے یا نہ میں شمولیت کے لئے قادیان گیا اس کے امیر کون تھے ؟ شيخ بشیر احمد صاحب ایڈوکیٹ لاہور۔جواب سوال ۱۵۷۶ ۱۹۴۶ سے ۹۵۲ٹ تک اندانہ ا کتنے زائرین قادیان آئے اور اُن کا مذہب کیا تھا ؟ جواب ہندو سکھ عیسائی غیر یکی باشد ہے۔تقریبا تیس ہزار لائین آئے۔سوال ۱۵۷۷ ۱۸ جنوری ۱۹۵۷ کو ایک رفیق مسیح وفات پاگئے۔ان کے متعلق ر بیج زمان کی تحر یہ ہے انوکی کو بولا یہ تمام محاسن اپنے والد کے اپنے تحریر