صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 307 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 307

خطاب فرماتے ہوئے انہیں ہر اول دستہ کہا اور رجسٹر یہ مذکورہ الفاظ تحریر فرمائے۔سوال ۱۴۹۶ فلسطین حیفا کی احمدیہ بیت المحمد کا نام بتائیے جہاں سے جنگ کے ایام اگست ۱۹ سے جون ۱۹۳۹ تک میں بھی اذان کی آواز بلند ہوتی رہی؟ بیت سید نامحمود - جبل الكرمل حیفا - فلسطین۔سوال ۴۹۷؛ فری ٹاؤن افریقہ میں ۳ مارچ ۱۹۳ م کو ہمارے کون سے مبلغ جواب تشریف لائے ؟ جواب مولوی محمد ابراہیم صاحب خلیل مجاہد املی۔سوال ۱۴۹۸ امریکن احمدیوں کا پہلا سالانہ جلسہ ۵ ستمبر ۴ ان کو منعقد ہوا۔یہ جلسہ کس شہر میں ہوا ؟ جواب ڈیٹن میں۔سوال ۱۴۹۹ ۱۹۴۸ میں حضرت مصلح موعود نے کس سورۃ کی تفسیر رقم زمائی ؟ جواب سوره فاستخر کی۔۵) و زمین مشن دوباره کسب جاری ہوا۔مبلغ کا نام بھی بتائیے؟ سوال۔۔۔جواب ۲۰ جنوری ۱۹۹۴ ، چوہدری عبد اللطیف صاحب بی اسے واقف زندگی۔سوات ۱۵۰۱ جرمن میشن نے کتب کی استادت کا سلسلہ کس کتاب کی اشاعت سے شروع کیا ؟ جواب حضرت مصلح موعود کی کتاب THE LIFE AND TEACHINGS OF PROPHET MOHAMMED سوال ۵۔۲ حمد یہ جماعت کا ایک ماہنامہ حجر من زبان میں شائع ہونا شروع ہوا۔اس کا اجراء 190 میں سوئٹزر لینڈ سے ہو ابعد میں ہمبرگ اور فرینکفرٹ سے شائع ہوا ماہنامہ کا نام کیا تھا ؟ جواب DER ISLAM سوال ۱۵۰۳ ریوہ میں پہلا سالانہ جلسہ کن تاریخوں میں منعقد ہوا ؟