صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 294 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 294

جواب خدام الاحمدیہ نے نومبر ۱۹۴۷ سر ہیں۔سوال ۱۴۱۴۰۰ دسمبر ۱۹۳۲ ء کے جلسہ سالانہ قادیان میں خلیفہ وقت کے شامل نہ ہو سکتے۔سے حضرت مسیح موعود در آپ پر سلامتی ہو) کا کون سا رو با پورا ہوا ؟ جواب حضرت موعود ببر شاہ کو دیا دکھا کر قادیان کے راستے میں بکر فائر ہے۔واپس چلے آئے کہ ابھی یہ راہ خوفناک ہے۔سوال ۱۴۱۵ ۱۹۴۶ کے جلسہ سالانہ قادیان کی حاضری کتنی تھی اور کہاں منعقد ہوا ؟ لے بیت اقصیٰ میں اس میں ۲۵۳ در ولیش ۱۶۲ غیر مسلم تین احمدی خوانین چار جواب غیر احمدی عورتیں ایک تھی بیتی۔سوال ۱۴۱۶ میں آسمان پر خدا تعالیٰ کی انگلی کو احمدیت کی فتح کی خوشخبری سکھتے ہوئے دیکھتا ہوں۔جو فیصلہ آسمان پر ہو زمین اُسے کہ دنہیں کر سکتی اور خدا کے حکم کو انسان بدل نہیں سکتا، یہ الفاظ مصلح موعود نے کس موقع پر فرمائے ؟ جواب جل الانہ قادیان سنہ کے لئے پیغام میں۔سوال ۱۴۱۷ لاہور میں پہلی مجلس مشاورت کس تاریخ کو ہوئی ؟ جواب ۲۶ دسمبر ۱۹۸۷ رکور سوات (۱۴۱۸ لاہور میں جاسالانہ کب اور کہاں منعقد ہوا ؟ جواب ۲۷ دمبر ۱۹۴۷ د کور تن باغ لاہور کے میدان میں جلسہ گاہ کا رقبہ 220×150 فٹ تھا چاروں طرف 72 گیلریاں تھیں۔سوال ۱۴۱۹ ۱۹۴۸ٹر کی مجلس مشا درست کن تاریخوں میں منعقد ہوئی تھی ؟ جواب ، ۲۷ مارچ ۰۶۱۹۴۸ سوال ۱۴۲۰ اس مشاورت میں کتنا بجٹ پاس کیا گیا ؟ جواب یم لاکھے۔سوال ۱۴۲۱ عالم روحانی کا بلند ترین معیار یا متظام محمدیت سیر روحانی کی ہوتی تقریر حضرت مصلح موعود نے کب فرمائی ؟