صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 293
میں سائرہ بائی جواب میٹر کریشنا مورتی۔ڈاکٹر سوفٹ۔سوال ۱۴۰۷ اے قادیان کی مقدس سر زمین تو ہمیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیاری ہے لیکن حالات کے تقامنے سے ہم یہاں سے نکلنے پر مجبور ہیں۔اس لئے ہم تجھ پر سامتی بھیجتے ہوئے رخصت ہوتے ہیں ؟ یہ الفاظ کس نے پر کس موقع پر کیسے ؟ یہ الفاظ ہجرت کے وقت کرم مولانا جلال الدین صاحب شمس نے کہیے۔جواب سوال ۱۴۰۸ عہد درویشی کے بعد قادیان کے پہلے امیر جماعت کون تھے ؟ مولوی عبد الرحمن صاحب جٹ۔جواب سوال ۱۴۰۹ قادیان میں درویشوں کے قیام سے حضرت بانی سلسلہ کا کون سا الہام پورا ہوا ؟ یہ نان تیرے لئے اور تیرے ساتھ کے درویشوں کے لئے ہے جواب سوال ۱۴۱۰ سب سے پہلے درویشوں کی تعداد کتنی تھی ؟ جواب ۲۲۱ نوجوان ۵۷ در میبانی محمد کے ۳۵ بڑھے تھے، کل ۳۱۳ جامعہ احمدیہ اور مدرسہ احمدیہ کی منتقلی کس صورت میں ممکن ہوسکتی ؟ سوال ۱۴۱۱ ۱۳ نومبر کار کو دونوں ادارے لاہور میں قائم فرمائے مگر جگہ کی جواب گھی کی وجہ سے ان کو چنیوٹ منتقل کیا گیا مگر دو ماہ بعد ان کا قیام احمد نگر میں ہوا۔اور مولانا الجو العطاء صاحب ان دونوں اداروں کے پرنسپل مقرر ہوئے۔سوال ۱۴۱۲ احمد نگر میں جامعہ احمدیہ کے سہ ماہی رسالہ کا کیا نام تھا ؟ جواب 25 " المنشورة سوال ۱۴۱۳ جماعت کی ذیلی تنظیموں میں سے کسی تنظیم نے سب سے پہلے لاہور میں اپنا دفتر قائم کیا ؟