صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 287
پاکستان سے روزنامہ الفضل کا اجراء کب ہوا اور ایڈیٹر کون تھے ؟ سوال ۱۳۶۸ جواب میں نکلا۔پہلا پرچہ ۱۵ ستمبر ۱۹۴۷ کو جناب شن دین صاحب تنویر کی ادارت سوال ۱۳۶۹ نوائے احمدیت کا بکس کب پاکستان آیا اور کون لائے ؟ جواب صاحب لے کر آئے۔تمبر ۱۹۴۷ء کو حضرت قمر الا نبیاد کی ہدایت پر مرزا عبدالغنی سوال ۱۳۷۰ ریڈیو پاکستان سے قادیان کی صورت حال سے متعلق خبریں کون نشر کرتے تھے ؟ جواب سوا آٹھ بجے۔شیخ المشیر احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ لاہور یہ ورانہ شام سوال ۱۳۷۱ الفضل کے ابتدائی پر چوں میں ادارہ کی طرف سے بغیر نام کے جو اہم مضمون مجھے انہیں کون لکھا کرتے تھے ؟ حضرت مصلح موعود (خدا ان سے راضی ہو) جواب سوال ۱۳۷۲ " کیا آپ پیتے احمدی ہیں “ کے عنوان سے الفضل کی پہلی اشاعت میں حضور کی ہدایات میں سب سے زیادہ نہ دو کس بات پر دیا گیا تھا ؟ نمازوں پر زور دیں اگر آپ کی بیوی نماز میں کمزور ہے اُسے بجھا نہیں جواب باز نہ آئے طلاق دے دیں۔اگر آپ کا خاوند ناز میں کمزور ہے اُسے بجھائیں اگر اصلاح نہ کرے ضلع کرا لیں۔اگر آپ کے بچے نمازہ میں کمزور ہیں تو اُن کا اُس وقت تک کے لئے مقاطعہ کردیں کہ وہ اپنی اصلاح کرلیں ، سوال ۱۳۷۳ میں نے قادیان میں جو تو جوان دیکھے ہیں وہ ان یہودی نوجوانوں سے بھی زیادہ بہادر ہیں جنہیں فوجی طور پر ڈینڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔آپ انہیں مرتے نہ دیں کیونکر اگر وہ زندہ رہے تو ان کی زندگی ان کی موت سے بھی زیادہ شاندار ہوگی ، احمدی جوانوں کو یہ خراج تحسین کس نے پیش کیا ؟