صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 281
جواب صاحبزادہ نواب زاده عباس احمد خان (مارچ شد تا نومبر ۱۹۴۶ سوال ۱۳۲۹ ۱۹۴ کے مباحثات دہلی کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟ دہلی میں مارچ ۹۴۷ہ میں دو مباحثے ہوئے۔موضوت تھا اگر یہ دھرم جواب میں عورت کا مقام۔احمدیوں کی طرف سے مولانا ابو العطاء صاحب نے مدلل بحث کر کے میدان جیت لیا۔سوال ۱۳۳۰ مایم تاریخ میں مصیبت زدگان امرتسر کے لئے جماعت احمدیہ نے کیا خدمات سر انجام دیا : جواب امداد کی۔امرتسر ریلیف فنڈ قائم کیا اور سلمانان امرتسر کی حتی اعقد در هر طرح سوال ۱۳۳۱ ۱۹۴۷ کے آغاز میں متوقع خطرات سے بچنے کے لئے محضیر نے کیا تدابیر اختیار کرنے کی نصیحت فرمائی ؟ جواب مالی قربانیاں، روزے اور خاص دعا نہیں۔ایک کمیٹی تشکیل دی گئی میں میں سات احمدی، کچھ غیر احمدی اور پارس نے منہ دسکھ تھے یہ امن کمیٹی کے نام سے باہمی اتحاد کا کام کرتی تھی۔سوال ۲۳۲ پراونشل ایجوکیشنل ایسوی ایشن کا دوسرا سالانہ جلسہ کہاں ہوا ؟ قادیان میں ہوا جو ۲۸ فروری سے ہر تاریخ ۱۹۴ہ تک جاری رہا۔جواب سوال ۱۳۳۳ اس ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ اور مجلس استقبالیہ کے حمد کون تھے ؟ جواب ستید محمود اللہ شاہ صاحب۔تقسیم سے پہلے حضور نے سندھ کا آخری سفر کب کیا ؟ سوالت ۱۳۳۴ جواب دردانگی نیم مارچ ۱۹۴۶ (واپسی یکم اپریل ۱۹۴۷ 14 سوال ۱۳۳۵ ۷ در مارچ ۱۹۴۰ کو نماز جمعہ میں جماعت کراچی کی غیر معمولی ترقی پر حضور نے اظہار خوشنودی فرمایا۔اس وقت حاضری کتنی تھی ؟