صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 277 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 277

سوال ۱۳۰۴ تحریک جدید اور دوسری جنگ عظیم میں کیا تعلق ہے؟ حضرت مصلح موعود نے فرمایا کہ گورنمنٹ کی طرف سے جو تکالیف جواب دی گئیں۔اس کے نتیجے میں تحریک جدید کا قیام ہوا اور تحریک جدید کے وعدوں کی آخری ادائیگی اپریل ۱۹۴۵ و یک متوقع تھی۔حضور نے پہلے ہی فرما دیا تھا کہ جنگ اپریل یا جون تک ختم ہو جائے گی۔لفظ اور معنا یہ اندازہ درست ثابت ہوا۔سوال ۱۳۰۵ حضرت مسیح موعود کا الہام " ان شہروں کو دیکھ کر رونا آئے گا کس طرح پورا ہوا ؟ جواب آر ہے ہیں۔-1900 ر اگست ۹ہ ہیروشیما پرانیم بم پھینکا گیا۔نتائج آج تک نظر سوال ۱۳۰۶ ۲۵ وار سے ۹۶۵ رو تک کے لئے حضور نے جماعت کے لئے کیا پیشگوئی فرمائی ؟ جواب حضور نے فرمایا جماعت ایک نئی پیدائش کے بعد انقلاب سے گزرے گی۔یہ بیس سال کا عرصہ ہماری جماعت کے لئے نازک ترین مرحلہ ہے۔سوال ۱۳۰۷ ”چونکہ ہم تبلیغی جماعت ہیں اس لئے ہمارے لئے لازمی ہے کہ ہم سو فیصد تعلیم یافتہ ہوں ، یہ الفاظ حضرت مصلح موعود نے کس موقع پر ارشاد فرمائے ؟ جماعت احمدیہ میں اعلیٰ تعلیم کی توسیع کے لئے اسکیم دیتے وقت فرمائے جواب سوال ۱۳۰۸ کاردسیر مواد کو جماعت میں کیا اہمیت حاصل ہے ؟ جواب راس تاریخ کو پہلی مرتبہ نو مبلغین یورپ کے لئے روانہ ہوئے ہیں کا یو رپ کے پولیس نے خوب مہیا کیا اور شہر کی شائع کیں۔امیرقائلہ کی عطاء الرحمان صابت ھے سوالت (۱۳۰۹ در اصل احمدیت کا آخری ٹکراؤ کہ دس کے ساتھ مقدر ہے کیونکہ حضرت مسیح موعود نے لکھا ہے کہ زارہ یہ دوس کا عصا میرے ہاتھ میں آگیا ہے۔اشتراکی نظام میں یقینا یہ خوبی ہے کہ وہ سرمایہ داری کی بھیا یک تصویر کے خلاف ایک بھاری ید عمل ہے مگر پنڈولم کی حرکت کی طرح وہ دوسری انتہا کی طرف نکل گیا ہے اور شاید