صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 248
دی شیخ عبدالواحد صاحب ہانگ کانگ مجھے۔سوال ۱۱۳۴ ۱۹۳۹ء میں اندرون ملک کتنے اور کہاں کہاں مناظر سے ہوئے؟ پانچ۔پونچھ۔ڈیریوالہ۔لودھراں - انبالہ۔منڈی ملوٹ۔سوال ۱۱۳۵ ان مناظروں میں حصہ لینے والے احمدی مبلغین کے نام بتلائیے ؟ دراما مولوی محمد حسین صاحب ( مبلغ کشمیر) جواب جواب (٣) - مولوی غلام احمد صاحب ارشد (۳) (خالد احمدیت) مولانا ابو العطاء صاحب (دو مناظرے کئے ر قریشی محمد نذیر صاحب ملتانی۔۔سوال ۱۱۳۶ میں صدر انجمن احمدیہ قادیان کی ہندوستان میں کتنی شاخیں موجود تھیں ؟ اور کتنے مرکزی صیغے تھے ؟ جودار شاخیں اور 9ار مرکزی صیغے تھے۔سوال ۱۱۳۷ ۱۹۳۹ میں صدر انجمن کی سالانہ آمدن کیا تھی ؟ جواب ۱۳۸۷ ۲۸و ۳ روپیلے -