صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 247
سوال ١١٢٩ جواب سوال ۱۱۲۷ جواب سوال ۱۱۲۸ جواب سوال ۱۱۲۹ نامور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سربان ڈگلس بینگ قادیان کب آئے ؟ ار اپریل ۱۹۳۹ د کو۔۲۸ دسمبر ۱۹۳۹ء میں حضرت مصلح موعود نے کتنے جھنڈے لہرائے ؟ تین، لوائے احمدیت ، لوائے خدام الاحمدیہ، لبخند ماء اللہ کا جھنڈا ، ان سب سے پہلے کس مجلس نے حاصل کیا ؟ خدام الاحمدیہ کا عظیم انعامی سد مجلس کیرنگ اہلیہ نے۔خلافت جوبلی پر جماعت نے کتنا چندہ حضرت مصلح موعود کو پیش کیا۔اور کیس نے چیک پیش کیا ؟ جواب تین لاکھ روپے ، حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خانصا دینے پیش کئے سوال ۱۱۳۰ ۱۹۳۹ء میں قرآن کریم کے تراجم کی زبانوں میں شائع ہوئے ؟ بجواب گورمکھی اور ہندی ہیں۔سوال ۱۱۳۱ ہ میں لندن میں ایک مذاہب کانفرنس ہوئی۔تائیے سی کب کس شہر اور کیس بھیگے ہوئی ؟ جواب سوال ۱۱۳۲ ر جنوری ۱۹۳۹ء کو بیت فضل لندن میں۔ایک کانفرنس کی صدارت کس نے کی۔اور اسلام کی نمائندگی کس نے کی اور موضوع مقالہ کیا تھا ؟ جواب (صدر) سر فیروز خان نون۔کمشنر فار انڈیا ر مقرب مولوی جلال الدین صاحب ستم (موضوع) امن عالم اور اسلام سوال ۰۱۱۳۳ ۱۹۳۹ء میں کتنے مبلغ بیرون ملک روانہ ہوئے۔اور ان کے نام کیا ہیں اور کس ملک کو روانہ ہوئے ؟ جواب دوران شیخ مبارک احمد صاحب مشرقی افریقہ گئے۔احمد