صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 246
۲۶۹ سوال ۱۱۱ جھنڈے کی روٹی کو کس نے کاتا ؟ جواب وفیقات سیج ہے۔سوال ۱۱۱۸ تیار کرنے والے کسی ایک بزرگ کا نام بتائیں ؟ جواب میاں خیر الدین صاحب دری باف ناصر آباد قادیان سوال 1919 لوائے احمد بیت کا کہنگ کیا تھا ؟ رسیاہ رنگ تھا۔جواب سوال ۱۱۲۰ جھنڈے کے اوپر کیا نقش ہیں ؟ جواب ایک طرف بدس دوسری طرف ہلال و تارا درمیان میں مینارة اسع سوال ۱۱۲۱ نوائے احمد بیت کا سائنہ کیا تھا ؟ جواب اٹھارہ فٹ طول اور عرض و فٹ سوال ۱۱۲۲ پول کی کی بلندی تھی جس پر لوائے احمد میت کو نصب کیا گیا ؟ جواب ہ خٹ سوال ۱۱۲۳ اس کو پہلی دفعہ کب لہرایا گیا ؟ جواب سوال ۱۱۲۴ ظہور میں آیا ؟ جواب خلافت جوبلی کے موقع پر۔اس جھنڈے کو لہراتے وقت کیا عجب کہ شمہ محدرت اہلی کا جھنڈا بلند ہوتے وقت ہوا بالکل ساکت تھی لیکن اوپر پہنچتے ہی ہوا کا ایک جھونکا آیا۔کہ تمام جھنڈا گھل کر لہرانے لگے مجمع نے اچھی طرح دیکھا گیا۔تھم تو ہوا تھم گئی۔سال ۱۲۵ جوبلی فنڈ میں سب سے زیادہ چندہ کس نے دیا ؟ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے۔