صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 244
سواك ١١٠١ اسی سفر کے دوران جب حضور نے دہلی میں بغیاث الدین تغلق کا تعمیر کردہ قلعہ ملا حظ فرمایہ تو آپ کی زبان مبارک پر بے ساختہ کون سے الفاظ جاری ہوئے ؟ یکی نے پالیا۔میں نے پالیا ؟ جواب سوال ۱۱۰۲ ملیکی نے پالیا ، اس طرح کی تھیلی پہلے کسی نبی پر ظاہر ہوئی ؟ ہندوستان کے مصلح۔گوتم بدھے پر جواب سوال ۱۱۰۳ ۱۹۳۸ ء میں انتقال کرنے والے رفیق یا رفیقہ میں سے ایک کا نام یہ حضرت ین بی بی صاحبہ والدہ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب۔جواب سوال ۱۱۰۴ مصر کے پہلے احمدی کون تھے۔اور وہ قادیان کب تشریف لائے ؟ السيد عبد الحمید خورشید صاحب ۲ جنوری شاہ کو قادیان تشریف لائے۔جواب سوال ۱۱۰۵ قادیان میں سب سے پہلے کب اور کسی بیت میں لاؤڈ اسپیکر کی تنصیب ہوئی ؟ اور کس نے اپنے فرق سے انتظام کیا ؟ جواب جنوری ۱۹۳ ربیت اقصیٰ میں صوبہ سرور کے خان صاحب فقیر محمد خان صاحب نے انتظام کیا۔سوال ۱۱۰۶ ۱۹۳۸ ء میں کون کون سے سیاح قاریان آئے ؟ جواب وی زرتشتی ایرانی سیاح منوچهر این سرمئی ۱۹۳۷ اثر (۲) مسٹر پرینیا ایم اے رہبانی وسی مسٹر فرانسیس ( بلیجیم سے ) سوال ۱۱۰ ، کراچی کی مذہبی کا نفرنس کب اور کس ادارے کی جانب سے ہوئی۔اور کون سے احمدی مبلغ نے حصہ لیا اور عنوان کیا تھا ؟ جواب سر بغیر ا کو آریہ کالج کراچی نے کانفرنس منعقد کی مبلغ مولانا غلام احمد صاحب فرخ تھے اور عنوان تنها محاسن اسلام کیا سوال ۱۱۰۸ بر مسیح کا اعلان یورپ میں کس نے اور کس جگہ کیا ؟