صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 243
سوال ۱۰۹۵ مجلس خدام الاحمدیہ کے ابتدائی عہد نامہمیں مختصر ترامیم کے بعد موجود الفاظ کیا ہیں ؟ جواب : کلمه شهادت میں اقرار کرتا ہوں کہ دینی، قومی اور ملی مفاد کی خاطر میں اپنی جان ، مال ، وقت اور عزت کو قربان کرنے کے لئے ہر دم تیار رہوں گا۔اسی طرح خلافت احمدیہ کے قائم رکھنے کی خاطر ہر قربانی کے لئے تیار رہوں گا اور خلیفہ وقت جو بھی معروف فیصلہ فرمائیں گے اس کی پابندی کرنی ضروری سمجھوں گا۔" سوال ۱۰۹4 کتاب مسیح موعود آپ کے امتی ہونا کے امتحان کا سلسلہ خدام الاحمدیہ کے اسی کے کا لئے کب شروع کیا گیا ؟ جواب خدام الاحمد کے قیام کے تیسرے سال حضرت مسیح موعود کی پر معارف کتب قیا کا امتحان لینا شروع کیا گیا۔سال ۱۰۹۷ انعامی علم اعدام الاحمدیہ کب تیار کیا گیا ؟ جواب میں خلافت جوبلی کی مبارک تقریب پر۔سوال ۱۰۹۸ مینی یاد کو حضرت مرزا بشیر احمد صاحب تذکرہ کے مطالعہ کے دوناں کسی نتیجہ پر پہنچے تھے ؟ جواب ا کہ جماعت احمدیہ کو ایک وقت قادیان چھوڑنا پڑے گا۔سوال ۱۰۹۹ حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ کی ریٹائرمنٹ کب ہوئی اور نئے پرنسپل کون بنے اور کب تک رہے ؟ جواب یکم مئی ۱۹۳۷ کو اور نئے پرنسپل حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب بنے۔آپ اپریل سے وہ تک اس عہدہ پر فائز رہے۔سوال ۱۱۰۰ علمی پہلو کے لحاظ سے ۱۹۳۰ کے سفر حیدہ آباد کو کیا خصوصیت حاصل ہے ؟ جواب ر اس سفر کے دوران حضور نے قدیم تاریخی یادگاروں اور عمارتوں کا مشاہد کیا۔اور ان مادی یادگاروں سے آپ پر عالم روحانی کا انکشاف ہوا۔