صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 242 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 242

۲۶۵ سوال ۱۰۸۸ نہ میں اندرون ملک کہاں کہاں مشہور مناظر سے ہوئے؟ خانقاہ ڈوگراں۔دہلی۔کراچی ، ملتان، لائلپور، ڈیرہ غازی خان، جواب ا جہلم، راولپنڈی، سنگرور - جنگ نگییانه ۱۹۳۹ ١٩٣٨ سوال ۱۰۸۹ مجلس خدام الاحمدیہ کا قیام کب ہوا۔اور اس کا نام کس نے رکھا ؟ قیام اللہ کے آغاز میں ہوا اور نام حضرت مصلح موعود نے رکھا۔جواب سوال ۱۰۹۰ خدام الاحمدیہ کے قیام کی بنیادی عرض کیا ہے ؟ جواب حضرت خلیفہ ایسیح الثانی نے فرمایا۔میری مرض اس مجلس کے قیام سے یہ ہے کہ جو تعلیم ہمارے دلوں میں دفن ہے۔م سے ہوا نہ لگ جائے۔بلکہ اسی طرح نسلا بعد نسل دلوں میں دفن ہوتی چلی جائے۔سوال ۱۰۹۱ جواب خدام الاحمدیہ کے کام کون سے شعبوں میں تقسیم کئے گئے ؟ صحت جسمانی - تجنید - مال- اشاعت اعتماد - سوال ۱۰۹۲ خدام الاحمدیہ کے پہلے شہید کون تھے ؟ جواب شعبہ وقار عمل۔خدمت خلق - تبلیغخ- تربیت واصلاح تعلیم اطفال حافظ بشیر احمد صاحب جالندھری۔آپ ۲ مئی ۹۳ کو خدام الاحمدیہ کا اجتماعی کام کرتے ہوئے دماغ کی رگ پھٹ جانے سے وفات پاگئے۔سوال ۱۰۹۳ مدام الاحمدیہ کا پہلا سالانہ اجتماع کب ہوا ؟ ۲۵ دسمبر ۱۹۳۹ م کو جواب سوال ۱۰۹۴ لوائے خدام الاحمدیہ کتنا لمبا و چھوڑا ہے اور ڈیزائن کیا ہے ؟ جواب ۸ ارفٹ لمبار اور وفٹ چھوڑا، ایک تہائی حصہ میں لوائے احمدیت کے نقوش اور تیرہ سیاہ و سفید دھاریاں۔