صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 232 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 232

۲۵۵ قادیان کی کیا حالت تھی ؟ جواب امرتسر کے لئے اسپیشل ٹرینیں چلیں۔ہزاروں کی تعداد میں لوگ امرتسر گئے اور وہاں جلسے سالانہ کا سا گمان ہوتا تھا۔فدائیت کے مظاہروں نے بغیروں کو حیرت میں ڈال دیا۔سوال ۱۰۲۲ مقدمے کی کارروائی میں وہ کون سا جھوٹا الزام حضور پر لگایا گیا جس سے حضرت مسیح ناصری اسے ایک مشابہت ثابت ہوگئی ؟ جواب متوازی حکومت چلانے کا الزام۔سوال ۱۰۲۳ امرتسر میں احمد کی احباب اس ہزار سے بھی زیادہ تعداد میں جمع ہو جاتے اس ندائیت نے احراری پروپیگنڈے پر کیا اثر ڈالا ہے جواب مسلمان، ہندو، سکھ جنہوں نے یہ نظارے دیکھے کہنے لگے کہ احراری غلط کہتے تھے۔یہ تو مسلمان نظر آتے ہیں۔نمازیں پڑھتے ہیں۔تنظیم کے پابند ہیں یہ کس طرح جھوٹے ہو سکتے ہیں۔بڑی مورد تبلیغ ہوئی۔سوال ۱۰۲۴ مئی ۱۹۳۵ء میں ڈاکٹر سر محمد اقبال نے جماعت احمدیہ کی نسبت کیا بیان دیا ؟ جواب بیان فلسفیانہ تھا جس کا ماحصل یہ تھا کہ ظہور مہدی اور حضرت عیسی کی دوباره بعثت مجوسیوں ، یہودیوں اور نصرانیوں کا نظریہ ہے۔علامہ اقبال جو اب تک حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب اور سید نا حضرت مصلح موعود اور دیگر سرکردہ احمدیوں کے ساتھ اشتراک عمل سے کام کرتے تھے لیکا یک مخالفت پر اتر آئے۔سوال ۱۰۲۵ مئی ۱۹۳۵ء کو تحریک جدید کے ماتحت کیا خاص اہمیت حاصل ہے ؟ اس دن پہلا قافلہ بیرونی ممالک نہیں تبلیغ کے لئے روانہ ہوا مولوی جواب غلام حسین صاحب آیا کہ سنگا پور کے لئے۔صوفی عبدالغفور صاحب چین) اور صوفی عبدالقدیر صاحب نیاکہ جاپان کے لئے۔