صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 231
۲۵۴ جواب مسلسل شب و روز محنت کی۔کئی راتیں صرف دو تین گھنٹے ہوئے ہر وقت کام کام، کام میں گزارا۔گھر میں سادگی پر سختی سے عمل کرایا۔کدال اور ٹوکری کا کام کیا۔مالی قربانی بھی حد استطاعت سے زیادہ دی۔سوال ۱۰۱۴ تحریک جدید کے پہلے واقف زندگی کارکن کون تھے ؟ جواب مرزا محمد یعقوب صاحب - سوال ۱۰۱۵ تحریک جدید کے پہلے بجٹ مری کی رقم کیا تھی ؟ جواب یکم مئی ۱۹۳۵ء سے ۳۰ اپریل ۹۳۶ ہو تک بجٹ ۶۱۷۸۲/۳/۲ پینے کا عقال سوال 1014 تحریک جدید کے منتقل دختر کے پہلے انچارج کون تھے ؟ مولوی عبد الرحمان صاحب الورکه جواب سوال ۱۰۱۷ وسط ۱۹۳۵ ء میں بورڈنگ تحریک جدید کا قیام کس غرض سے عمل میں آیا ہے صحیح اسلامی معطوط پر بچوں کی نفسیات کو سامنے رکھ کر مجاہدانہ تربیت کے تھے۔جواب سوال ۱۰۱۸ ۲ مارچ ۱۹۳۵اور قادیان میں دار الصناعت شروع کیا گیا۔اس میں کیا کام سکھائے جاتے تھے ؟ نجاری - آهنگری - چرمی جواب سوال ۱۰۱۹ ۲۶ فروری ۱۹۳۶ سے ۹ نومبر ۱۹۳۶ بر تک حضرت مولوی شیر علی تاب کو انگلستان بھیجا گیا۔مقصد کیا تھا ؟ جواب انگریزی ترجمہ قرآن - سوال ۱۰۲۰ سینما دیکھنے کی ممانعت کتنے عرصے کے لئے کی گئی تھی ؟ جواب اولا تین سال، پھر سات سال بڑھا دیئے گئے اور پھر بالکل ہی سے ممانعت کہ دی گئی۔سوال ۱۰۲۱ وره ۲۵، اور ۲۷ مارچ ۱۹۳۵ء کو سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری کے مقدمے میں شہادت کے سلسلے میں حضور نے امرتسر کے سفر کئے۔اس سفر میں اہلِ