صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 230
۲۵۳ تھا مگر پھیلنے کے ذرائع مدنی زندگی میں حاصل ہوئے۔حضور نے اس بنیادی نقطے کے تحت کیا ارشاد فرمایا ؟ جواب کچھ ملکوں میں لوگ پھیلا دیئے جائیں جو تلاش کریں کہ ہماری مدنی زندگی کیس ملک سے شرور یا ہو سکتی ہے۔سوال ۱۰۰۸ تحریک جدید کے مطالبات کے تحت تبلیغ کیلئے اپنے خرچ پر خود کو پیش کرنے کی مذمت کیا تھی ؟ جواب تین ماه۔نتین سال یا پوری زندگی حسب اخلاص۔سوال ۱۰۰۹ آئندہ نسل کی تربیت کے لئے حضور نے کیا لائحہ عمل تجویز فرمایا ؟ جواب سال ١٠١٠ بچوں کو تعلیم و تربیت کے لئے قادیان بھیجا جائے۔مطالبات تحریک جدید میں بے کاری کے خلاف جہاد بھی شامل تھا۔اس تعلق میں حضور نے کس قسم کی ہدایات دیں ؟ جواب ہاتھ سے کام کرنا عاریہ کجھا جائے۔فارغ بیٹھا جائے۔ہر قسم کا کام کر لیا جائے۔محنت میں عظمت ہے۔سوال ۱۰۱۱ تحریک جدید کے پہلے سال کے لئے حضور کا مطالبہ کیا تھا۔وعدے کتنے تھے اور کتنی رقم وصول ہوئی ؟ جواب میں ۳۳ ہزار نقد اور ایک لاکھ سے زائد کے وعدے وصول ہو گئے۔سوال ۱۰۱۲ ساڑھے ستائیس ہزار کا مطالبہ تھا۔یہ ایک سال کے لئے تھا مگر ڈیڑھے ماہ تحریک جدید کے مطالبوں میں قادیان میں مکان بنانے کا مطالبہ بھی تھا اس حضور نے فرمایا قادیان میں دو سو مکان سال کے بن رہے ہیں اور بہت پر جماعت نے کیسے لبیک کہا ؟ جواب سے لوگ زمینیں خرید رہے ہیں۔سوال ۱۰۱۳ حضور نے خود تحریک جدید کے مطالبات پر کس طرح عمل فرمایا ؟