صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 229
۲۵۲ امرتسر میں کی تھی۔سوال ۱۰۰۲ و تحریک جدید کی تحریک حضور کو کیسے ہوئی ؟ جواسيس 5-1 حضرت مصلح موعود کے بیسیوں کثرت اور رویاء اس کا محرک بنے حضور سکھتے ہیں کہ جب میں اس کے توسٹ لکھ رہا تھا تو خود بھی نہ جانتا تھا کہ اسکیم کیسے مرتب کروں صرف اور صرف مشیت این دی راہنمائی کر رہی تھی۔سوال ۱۰۰۳ تحریک جدید کے سلسلے میں ابتدائی تیاری کے لئے حضور نے کیا تین احکام دیے ؟ بقایا چندہ ادا کردیں کا آپس میں صلح کر لیں تو سلسلہ کے لئے وطن سے باہر جانے جواب والے آگے آئیں۔سوال ۱۰۰۴ تحریک جدید کے لئے اُنہیں مطالبات میں سے سادگی اور کفایت شعاری کے متعلق حضور نے کیا احکام دینے ؟ جواب نیا یا پرانا زیور تڑوا کر نیا نہیں بنائیں۔ڈاکٹر سے نسخے تجویز کریں۔سینما یا دیگر تفریحات پر خرچ نہ کیا جائے۔احمدی شادی میں بے جا رسوم سختی سے ترک کر دیں۔تعلیم ضرور حاصل کریں مگر ایک سائن پر اکتفاء کیا جائے۔سادہ اور کم لاگت کا لباس استعمال کریں کم خرچ ہو۔یہ مدت تین سال تک کے لئے تھی جو حالت جنگ کی طرح تھے۔سوال ۱۰۰۵ مالی قربانی کے متعلق حضور نے تحریک جدید کے ضمن میں کیا ارشاد فرمایا ؟ مخلص افراد اپنی ماہوار آمد کا پڑا یا برا جماعت کی ضروریات کے لئے نقد روپے جواب یا جائیداد کی شکل میں دیں۔سوال سے ۱۰۰۹ تحریک جدید کے مقابلوں میں دشمنوں کے دل آزار لٹریچر کا جواب دینے کے متعلق حضور نے کیا ایست و فرمایا ؟ جواب فند مقرر فرمایا۔ایک کمیٹی متقدیر فرمائی جو ایسے لٹریچر کا جواب دے اور پندرہ ہزارہ روپے کا سوال ۱۰۰۷ قوم کو مصیبت کے وقت پھیلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔جیسے مکہ میں