صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 220 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 220

سلام علوم تخر ۱۹۳۳ء میں دوسنگی مساجد کی تعمیر کہاں پر ہوئی ؟ راد سمیت مهدرک اولیه تاریخ بنیاد ۶ ارجون ۱۳۳ (۲) بیت انباله جواب تاریخ بنیاد ۲۵ مارچ ۱۹۳۳ء) بالبت اس زمین پہ بنائی گئی جو مقامی جماعت کے امیر بابو عبد الرحمن صاحب نے اپنے مکان کے لئے مخصوص کر رکھی مخفی۔سوال ۹۶۲ قادیان میں جمعہ بازار لگانے کی ابتدا کب ہوئی ؟ جوار ۳۳ وار کے وسط میں بیکاری کے انسداد کے لئے قادیان میں رہتی پھیلہ کے علاقے میں سر جمعہ کو (ہفتہ وار بازار لگایا جائے گا۔۹۷۳ سوال کا انجام کیا ہوا ؟ جوار ۲۸ اگست ۳۶ وار کو کو ٹلی ضلع گجرات میں ہونے والے مباہلے دونوں طرف سے ۲۱ ، ۲۱ر افراد نے شرکت کی۔خدا تعالٰی کے فضل سے تمام احمدی احباب سال کے آخر یک بخیر وعانیت ہے مگر غیر احمدیوں کے مبالین کے ۲ افراد مر گئے۔نیز ایک کی بیوی ، ایک کا لڑکا، ایک کا پوتا مرگیا اور ایک پر فالج گرا۔سوال ۹۶۴ فلسطین میں پہلا احمد یہ دارالذکر بہت محمود ، جس کا بنیادی پتھر علامہ مولانا جلال الدین صاحب شمس نے ۳ اپریل ۹۳۷ار کو رکھا تھا۔اس کا افتاح کب ہوا اور کس نے کیا ہے جواب سوال ر دسمبر ۱۹۳۱ ء کو مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری تے۔۱۹۳۹۶۵ میں کن کن مبلغین کی مرکز میں آمد در وانگی ہوئی ؟ جواب اس سال مولوی عبد الرحیم می وارد اور مولوی حکیم فضل الرحمن صاحب ۲۰ فروری کار کو انگلستان اور مغربی افریقہ میں تبلیغ کے لئے روانہ ہوئے۔درد صاحب نے خان صاحب فرزند علی سے چارج کیا اور وہ اسی تاریخ آسٹریا کے راستے عازم منہ ہو گئے اور ار اپریل ۱۹۳۳ اید کو قادیان تشریف لائے۔___