صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 216
۲۳۹ جواب یہ دند جامعہ احمدیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا وقد تھا جس نے قادیان سے جالندھر، پھلور الدھیانہ ، انبالہ شہر، دہلی، علی گڑھ، میرٹھ، دیوبند اور سہارنپور تک کا لمبا سفر طے کیا۔اور ہر جگہ اپنی صلاحیتوں کی دھوم مچاتے ہوئے بخیریت مالی مرکز پہنچا سوالت ۹۴۴ قادیان میں پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے السنہ مشرقیہ کے امتحانات کا سینٹر کب مقرر ہوا ؟ جواب لام الله ۱۹۳۲ ہیں۔سے پہلے فون کہاں لگے ؟ جولائی 2013ء میں قاریان میں ٹیلی فون کا نظام نافذ ہوا تو سب حضرت خلیفہ ثانی ، ناظر صاحب دعوة و تبلیغ ، ناظر صاحب اعلیٰ ، ناظر > صاحب بیت المال اور ایڈیٹر صاحب الفضل کے دفاتر میں ٹیلی فون لگے۔سوال ۹۴۴ جماعت احمدیہ میں نانی اماں کیسی ہستی کو کہا جاتا ہے۔ان پورا نام اور سن رفات بتائیے؟ اپ حضرت سیدہ بیگم صاحبہ امیہ حضرت میر ناصر نواب صاحب موال تاریخ وفات ۲۳/۲۴۷ نومبر ۶۱۹۲۳ ۴۵ بر میں مولانا ابوالعطاء صاحب اور ملک عبد الرحمن صاحب خادم گجراتی کی دو بے حد مفید و مشہور کتب شائع ہوئیں۔نام بتائیے؟ جواب را، تفہیمات التنبیه و مکمل تبلیغی پاکٹ بک ۶۱۹۳۳ سوال ۹۴۶ حضرت چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب کی سفیر ولایت سے واپسی کب ہوئی ؟ جواب تیسری گول میز کانفرنس میں مسلمانوں کی سیاسی نیابت کے اہم فرائض ادا