صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 215 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 215

مراسم علم جواب پیر اکبر علی صاحب نے ۱۹۳۷ء کی مشاورت میں یہ تجویز پیش کی کہ احمدیہ والنٹیر کور بنائی جائے اور اس تحریک کو کلی طور پر منظم کیا جائے۔چنانچہ حضرت مرزا شریف احمد صاحب کی زیر نگرانی یکم ستمبر کو صبح سات بجے ٹی آئی سکول میں ٹرینگ کا آغاز ہوا۔سوال ۹۳۸ اکتوبر س س اور ء میں بڑھاڈا ! در تلونڈی کے مسلمان متاثرین کی حضور نے کیسے مدد فرمائی ؟ جواب حضرت خلیفہ ثانی نے صوفی عبد القدیر صاحب نیاز کو تحقیقات اور اعلی حکام تک دادرسی کے لئے بھجوایا جنہوں نے نہایت محنت کے ساتھ حالات کی چھان بین کی اور سازش کو بے نقاب کیا۔سوال ۹۳۹ علیہ سیرة النہا لکھنو میں ہنگامہ آرائی کسی گروہ نے کی اور اس کا د عمل کیا ہوا ؟ جواب جماعت احمدیہ کے زیر اہتمام ہر تومیری رو کو ہندوستان بھر میں سیرۃ النبی کے کامیاب اور میر امن جیسے ہوئے مگر لکھنو میں احراری علماء اور ان کے زیر اثر مسلمانوں کی طرف سے افسوسناک مظاہرے ہوئے۔جسے لکھنو کے مسلم پریس نے نہایت حقارت سے دیکھا اور احمدیوں کی مساعی پر اچھے خیالات کا اظہار کیا۔سوال ۹۴۰ اراضی سندھ کی خریداری کب ہوئی ؟ جواب اشاعت احمدیت کے لئے ایک مستقل فنڈ جاری کرنا ضروری تھا میں کے پیش نظر حضور نے ۱۹۳۳ء میں ریزر و فنڈ کی بنیاد رکھی اور سندھ میں زمینیں خرید فرمائیں۔ایک سال چھ ماہ کی متواتر گوشت کے بعدہ ہزار ایکٹرز میں مل گئی۔جس میں انجین کا حصہ ۲۸۶۰ ایکٹر تھا۔دو اسٹیٹ بنائی گئیں۔احمد آباد اسٹیٹ اور محمودآباد سینیٹ ۰۹۲۱ ۲۶ نومبر ۹۳۷ مہ کو حضرت مولوی ارجمند زماں صاحب کی قیادت ہیں سوال ۱۳۹ افراد پیشمتل جامعہ احمدیہ کا تبلیغی اور تعلیمی وقد کہاں کہاں سے گزرتا ہوا 4 دسمبر ۱۹۳۳ار کو مرکز واپس پہنچا ؟