صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 214 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 214

۳۳۷ جواب سوال ۹۳۳ پہلا اکتوبر ۱۹۳۲، دوسرا در مارچ ۶۹۳۳ ابتداء ۱۹۳۲ء میں حضور نے اپنے خطبات میں آپس کی مصالحت پر بڑا زور دیا۔اس کا کیا نتیجہ نکلا ؟ جواب لوگوں نے مالی نقصان کی بھی پروا نہ کی اور دیر بیتہ جھگڑوں اور زیادتیوں کو معاف کر کے صلح کر لی۔سوال ۹۳۴ جبر لان ما ورد پر حضور نے قادیان میں مکان بنانے کی تحریک سالانه فرمائی تھی۔اس کے نتیجے میں کون سا محلہ آباد کیا گیا اور اس میں کون سی اہم کو ٹھیاں تعمیر ہوئیں ؟ بجواب دارالانوار۔اس محلہ میں حضور نے اپنے مکان" دار الحمد کی بنیاد رکھی۔یہ مکان دسمبر ۱۹۳۲ ء میں مکمل ہوا : بیت النصرت ، حضرت اماں جان کی اور چوہدری سے ظفر اللہ خاں صاحب کی بیت الظفر بھی تعمیر ہوئیں۔بعد ازاں گیسٹ ہاؤس اور خدام ان حمدیہ مرکز یہ کا دفتر بھی بنا۔سوال ۹۳۵ میاں سر فضل حسین کے بعد وائسرائے ہند کی ایگزیکٹو کونسل میں کسی احمدی مرتبہ کا تقرر ہوا ؟ جواب حضرت چوہدری سر ظفر اللہ خان صاحب کا۔سوال ۹۳۶ آل سکھ پارٹیز کانفرنس کی قرار داد کے جواب میں حضور نے کیا اہم بیان دیا ؟ جواب ۲۴ جولائی ۱۹۳۴ء کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھ پر سکھوں کے حقوق کے لئے کانفرنس ہوئی اور مطالبات نہ پورے ہونے کی صورت میں حکومت کے خلاف اقدام کرنے کا فیصلہ ہوا حضرت خلیفہ ثانی نے اس موقعے پر مشورہ دیا کہ پنجاب سلم کا نفروش منعقد کی جائے تاکہ دنیا کو یہ معلوم ہو کہ مسلمان کسی طبقہ کی دھمکی سے مرعوب ہونے کے لئے تیار نہیں۔سوال ۹۳۷ احمدیہ کو رکب بنائی گئی ؟