صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 213
مختصر اذکر کیجئے ؟ جواب انسپکٹر جنرل پر میں مشرکو نتھر سے ملاقات کر کے مسلمانوں پر مظالم اور ان کی تشویش اور بے چینی سے آگاہ کیا۔پونچھ کا دورہ کیا۔وہاں کے لوگوں پر عائد عبر ماننے اور سزائیں معاف کروانے کے لئے شبانہ روز کوشش کی۔اس طرح خلیفہ المسیح کی راہنمائی ہیں کا م کر نے والے بھی اسیروں کی رستگاری کے موجب ہے۔سوال ۹۲۹ کشمیر میں پولٹیکل کا نفرنس کے انعقاد کے لئے شیخ عبد اللہ نے حضور سے ملاقات کر کے راہنمائی حاصل کی اور اس کے بعد بذریعہ خط معاونت طلب کرنے پر حضور نے کیا مدد فرمائی ؟ جواب حضور نے سید ولی اللہ شاہ صاحب اور مولانا عبدالرحیم صاحب درد کو مھیجوا دیا جن کی زبر دست خدمات کا اعتراف شیخ عبداللہ نے تحریری طور پر کیا۔سوال ۹۳۰ مسلمانان کشمیر کو مذہبی ، اخلاقی، تمدنی بسیاسی رہنمائی اور حقوق کی حفاظت کے لئے ایک سہ روزہ اخبار جاری کر و با اس اخبار کا نام کیا تھا ؟ اور اس کے ایڈیٹر کون تھے ؟ جواب اخبار اصلاح سرینگر) اس کے پہلے ایڈیٹر محمد امین صاحب قریشی اور وکر ایڈیٹر چو ہدری عبدالواحد صاحب تھے۔۶۱۹۳۲ سوال ۹۳۱ حضرت خلیفہ ثانی نے جنوری ۱۹۳۷ء میں دو یوم التبلیغ منانے کی تلقین فرمائی۔ان دوا بام میں کن احباب کو تبلیغ کرنی مخفی ؟ جواب ایک یوم غیر احمدی مسلمانوں اور دوسرا غیر مسلموں کے لئے۔سوال ۹۳۲ پہلا اور دوسرا یوم التبلیغ کب منایا گیا ؟