صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 19
٢٩ الاسواك ۱۸۴۶ ۶ تا ۶۱۸۵۵ الا سوال ۱۷ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کی پہلی شادی کس عمر میں اور کس کے ساتھ ہوئی ؟ ان سے آپ کا کیا رشتہ تھا ؟ جواب حضرت اقدس آپ پر سات بھی کی پہلی شادی پندرہ سولہ برس کی عمر میں ہوئی۔آپ کی پہلی بیوی کا نام حرمت بی بی تھا اور وہ آپ کی ماموں زاد تھیں۔سوال سے ۱۸ حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کے ماموں جو آپ کے خسر بھی تھے ان کا کیا نام تھا؟ جواب اُن کا نام مرزا جمعیت بیگ صاحب تھا۔سوات ۱۹ حضرت مسیح موعود در آپ پر سلامتی ہو) کی پہلی اولاد کب پیدا ہوئی اور ان کا کیا نام تھا ؟ جواب پہلی اولاد غالباً ست مادر میں پیدا ہوئی جن کا نام حضرت مرزا اسلطان احمد صاحب تھا۔سوان ۲۰ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کی دوسری اولاد کب پیدا ہوئی اور ان کا نام نیائیں؟ جواب حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہو) کے دوسر فرزند جو کہ نوجوانی میں وفات پاگئے مرزا فضل احمد صاحب تھے اور قریباً شملہ میں پیدا ہوئے۔سوال ۲۱ حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کی پہلی شادی سے کتنی اولاد تھی ؟ جواب حضرت اقدس ! آپ پر سلامتی ہویا کی پہلی شادی سے دو بیٹے تھے۔( کا سوال سے ۲۲ نوجوانی کے زمانہ میں حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہو) کی کیا خاص عادات منتیں۔؟ جواب حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہوم کو تنہائی میں بیٹھ کر مطالعہ کیے نے سے ( بہت رغبت تھی۔اور آپ زیادہ تر قرآن مجید اور دینی کتب کا مطالعہ