صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 183 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 183

۲۰۶ دفن ہوئے۔سوال ۷۵ اکتوبر ۱۹۲۴ ء میں مولوی ظہور تین صاحب تبلیغ کی غرض سے روس روانہ ہوئے توکن مشکلات کا سامنا کرنا چرا ؟ روسی ترکستان میں جاسوس سمجھ کر گرفتار کر لئے گئے۔تاشقند اور ماسکو جواب کے قید خانوں میں سخت مصائب اور تکالیف برداشت کیں۔سوال 4 ۱۹۲۲ء میں کن دو بزرگ ہستیوں کا انتقال ہوا ؟ جواب ۱۹ ستمبر ۱۹۳۵ بد کو حضرت نانا جان میر ناصر نواب صاحب کا وصال ہوا۔اور - اردسمبر ۱۹۱۲ ء کو ام خلیل حضرت سیدہ امتہ الحئی صاحبہ کی وفات ہوئی۔سوال ، لاہور کی پہلی احمد یہ بہت کب تعمیر ہوئی ؟ ۲۴ وارد میں حضرت میاں چراغ دین اور حضرت میاں سراج دین کے مشترکہ جواب احاطہ میں جماعت احمدیہ لاہور کی پہلی بیت کی بنیاد رکھی گئی۔یہ دہلی دروازہ والی بہت کہلاتی ہے۔سوال ۷۷۸ ۱۹۲۶ ء میں حضور کی سیاسی راہنمائی کا انداز کیا تھا ؟ جواب مسلمانوں کو بیداری اور اتحاد کا احساس دلاتے۔مضامین لکھتے، مشورہ دیتے اور مسلم لیگ کے اجلاسوں کے لئے فنڈ دیتے۔سوال ۱۹۲۵ء ۷۷۹ ۱۹۲۵ ء میں کابل حکومت نے دو احمدیوں کو شہید کیا تو اس پر دنیا کے کن اہم لوگوں نے صدائے احتجاج بلند کیا ؟ جواب اس المناک واقعے پر دنیا بھر کے دانشوروں اور اہم لوگوں نے صدائے احتجاج بلند کی ان میں مشہور مورخ ایجابی و یلیز ، نامور افسانہ نگار مهر ار تهر کان ڈائل سر آرلیور لاج، کرنل سر فرانس بینگ تصوف اسلامی کے ماہر پر و فیسر نکلسن ، مولانا محمد علی جوہر مولوی عبد الماجد دریا آبادی اور مسٹر گاندھی جیسے لوگ شامل تھے۔