صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 177 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 177

سوال ۳۵ جماعت احمدیہ میں حفظ قرآن کی تحریک کب چلی ؟ اپریل ۱۹۲۲ء میں حضرت خلیفہ ثانی نے یہ تحریک فرمائی۔جواب سوال ۷۳۶ معرکة الاراء کتاب تبلیغ ہدایت ، جو ۱۹۲۷ء میں لکھی گئی کس کی تصنیف ہے ؟ جواب حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی۔خدا ان سے راضی ہو) سوال ۷۳۷ لحینه اما ء اللہ کی بنیاد کب پیری ؟ جواب سوال ۷۳۸ ۲۵ دسمبر ۱۹۲۳ء کو۔لجنہ اما د اللہ کس کی تحریک پر قائم کی گئی ؟ جواب یه انجمن حضرت خلیفة المسیح الثانی نے اپنی حرم دوم محترمہ امتہ الحئی صاح کی تحریک پر قائم کی۔سوال ۷۳۹ لمجنہ اماء اللہ کو پہلی صدر کون تھیں ؟ جواب لجنہ کے پہلے اجلاس میں حضرت اماں جان نے حضرت سیدہ ام ناصر کو صدارت کے لئے نامزد فرمایا۔سوال ۷۴۰ مسئلہ نجات پر حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے کب تقریر کی ؟ جواب ۱۹۳۳ ء کے جلسہ سالانہ پیزه سوال ۷۴۱ ۱۹۳۲۰ ء میں حضرت مسیح موعود کے ایک پوتے نے قرآن پاک حفظ کیا۔ان کا نام بنا ئیے ؟ جواب حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب سوال ۲۴۲ پشاور کے علاقے جہانگیر پورہ محلہ بادشاہ میں ۱۹۳۲ ء میں احمدیہ بیت الذکر تعمیر ہوا۔اس کے لئے سب سے زیادہ کوشش کس نے کی ؟ جواب حضرت قاضی محمد یوسف صاحب آن مردان نے۔سوال ۷۴۳ قادیان سے مئی ۱۹۳۲ء میں انگریزی اخبار جاری ہوا۔اس کا کیا نام تھا ؟