صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 170 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 170

197 جو حقیقہ الردیا" کے نام سے کتابی شکل میں شائع ہوئیں۔ان میں آپ نے الہام ، کشف ردیاء اور خواب کے فلسفے پر روشنی ڈالی۔سوال ۶۹۴ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کے ختم قرآن کی تقریب کب ہوئی ؟ جواب ۲۴ فروری ۱۹۱۸ء سوال ۶۹۵ انجمن ارست د کیا تھی اور کب قائم ہوئی ؟ جواب حضرت میر محمد اسحق صاحب کی نگرانی میں 1916ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقصد نوجوانوں کو تبلیغی ٹرینگ دنیا تھا۔سوال ۹۹۶ شفاخانہ نور کب قائم ہوا ؟ " جواب ۱۹۱۷ ء میں قادیان میں حضرت خلیفہ اول کے مطب والے مکان میں تو پی کی سوال ۲۹۷ لائبیر بار مغربی افریقہ) میں احمدیت کا پیغام کب اور کیسے پہنچا ؟ جواب 1914ء میں لائبیریا کے ایک پر وفیسر نے احمدیت کا لٹریچر منگوایا اور اس طرح وہاں احمدیت کا پیغام پہنچا سوال ۶۹۸ ۱۹۱۷ء کے تین مشہور مباحثات کون سے تھے ؟ جواب کا ٹھ گڑھ میں آریوں سے حضرت حافظ روشن علی صاحب کا مباحثہ ظفر وال میں حضرت میر قاسم علی نے آریوں سے مباحثہ کیا۔سیکھیوں میں شیخ محمد یوسف کا سکھوں سے مباحثہ ہوا۔۶۱۹۱۸ سوال ۶۹۹ جنگ عظیم کے نتیجے میں انفلوائنزہ کی دیا عالمگیر حیثیت کب پھیلی ؟ جواب شاید میں پھیلی جس کا ہندوستان میں بھی بہت اثر ہوا حضرت خلیفہ ثانی شدید