صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 15 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 15

۲۵ ابتدائی حالات حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ LAND سوال سے ا حضرت مسیح موعود ( آپ پر لاہتی ہو) کا تعلق کسی خاندان سے تھا۔آپ کے بزرگ کہاں کے رہنے والے تھے اور کیا کہلاتے تھے ؟ جواب حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) مشہور ایرانی قوم بر لاس سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کا خاندان شاہی خاندان تھا جو فارسی النسل تھا اور مغلیہ خاندان کہلاتا تھا۔سوال ۲: حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کو الہانا آپ کے خاندان کے بارے میں کیا بتایا گیا ؟ جواب: آپ کو بتا یا گیا کہ آپ فارسی النسل ہیں۔۳ سوال دو حدیث کون سی ہے میں میں آنے والے موجود شخص کے طاری نہیں ہونے کا ذکر ہے ؟۔جواب لَوْ كَانَ الإِيمَانُ مُعَلَّقَارَنَا التَّريَّا لَنَا لَهُ رَجُلٌ مِنْ أَبْنَاء القاري ترجمه اثر کہ اگر انجان شهر یاستارے کے پاس بھی ہوگا تو ان اہل فارس میں سے ایک شخص اسے پالے گا۔سوال ۴ کیا تاریخی شواہد سے آپ کا فارسی النسل ہونا ثابت شدہ ہے ؟ جواب ۱۸۳۹ء کی مطبوعہ ایک کتاب پنجاب کار دارج زمیندارہ میں آپ کے خاندان کو بر لاس بتایا گیا ہے۔بندوبست مال عشاء کے کاغذات میں جو شجرہ نسب پانسک