صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 133
اخبار" پانیٹر نے لکھا اگر پچھلے زمانہ کے اسرائیلی نبیوں میں سے کوئی نبی عالم باہ سے واپس اگر دنیا میں راس وقت تبلیغ کرے تو بیسویں صدی کے حالات میں اس سے زیادہ غیر موزوں نہ ہو گا جیسے که همرزا غلام احمد قادیانی معلوم ہوتے تھے۔۔۔بہر حال قادیان کا نبی ایک ایسا انسان تھا جو پر روزہ دنیا پر نہیں آیا کرتے ان پر سلامتی ہو ؟ بلانے والا ہے سب سے پیارا اُسی پر اے دل تو جاں فدا کر