صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 131 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 131

۱۴۵ حکیم نورالدین صاحب پر پڑی۔حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے ایک تحریری درخواست پڑھ کر سنائی جس کے بعد حضرت مظہر اول نے ایک جاں گداز تقریر کی اور بیعت لی۔۱۲۰۰ آدمیوں نے بیعت کی سوال ۵۰۱ دس شر الله بیعت بدستور قائم رکھنے کے ساتھ آپ نے کن امور پر خصوصیت سے توجہ دینے کا عزم کیا ؟ جواب قرآن سیکھنے زکوۃ کا انتظام کرنے۔واعظین کا انتظام کرنے اور تعلیم دینیات پر سوال ۵۰۲ حضرت اقدس کی وفات کے بعد جماعت کا سب سے پہلا اجتماع کس امر پر ہوا۔؟ جواب خلافت پر۔سوال ۵۰۳ حضرت اقدس کے مزار پر کیا تحریر ہے ؟ جواب مزار مبارک حضرت اقدس مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مهدی مسعود عليه وعلى مطاعم محمد الصلوة والسلام - تاریخ وفات ۱۲۴ ربیع الثانی ۱۳۳۲ و مطابق می نوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون سوال ۵۰۴ حضرت اقدس کی وفات پر ملکی و غیر ملکی پریس کا کبار و عمل تھا ؟ جواب سب نے خصوصی خبریں شائع کیں اور اسلام کا بے بدل مجاہد قرار دیا سب سے زور دار اور حسین تبصره اخبار وکیل امرتسر کے ایڈیٹر ابوالکلام آزاد کا تھا۔سوال ۵۔۵ حلیہ مبارک مختصر بیان کریں؟ جواب آپ کا چہرہ کتابی تھا اور رنگ سفیدی مائل گندمی تھا۔سر کے بال سیدھے اور علائم تھے۔داڑھی گھستی قد در میانه - تیز قدم، پڑھنے کی نظر آفرنگ میے رہی بات کرنے میں حفیف سی لکنت تھی۔نگاہیں نیچی رکھتے۔سوال ۵۰۹ حضور کیا لباس پسند فرماتے تھے جواب پرانی ہندوستانی وضع کا بند گلے کا کوٹ یا مجبہ، ویسی کرتا یا قمیض پا جائے سفید ململ کی پگڑی۔ہاتھ میں عصار کھنے کی عادت تھی۔