صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 130
جواب تقریباً صبح کا ایسے یہ عاشق خدا خدا کے دربار میں حاضر ہو گیا۔آپ کی عمر مبارک قریباً سو انہتر سال تھی دن مشکل کا اور تاریخ ۲۶ مئی مستشار تھی۔سوال ۴۹۵ حضور کی وفات پر اہل بیت نے کیا نمونہ دکھایا ؟ جواب حضرت اماں جان نے انتہائی صبر و برداشت کا نمونہ دکھایا اور بچوں کو جمع کرکے فرمایا۔بچھو گھر خالی دیکھ کہ یہ نہ سمجھنا کہ تمہارے ابا تمہارے لئے کچھ نہیں چھوڑ گئے۔انہوں نے آسمان پر تمہارے لئے دعاؤں کا بڑا بھاری خزانہ چھوڑا ہے جو تمہیں وقت پہ ملتا ر ہے گا۔سوال ۲۹۶ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اپنے والد کے سرہانے کھڑے ہو کر کیا عہد کیا ؟ جواب اگر سارے لوگ بھی آپ کو چھوڑ دیں گے اور میں اکیلا رہ جاؤں گا تو میں اکیل ہی ساری دنیا کا مقابلہ کروں گا اور کسی مخالفت اور دشمنی کی پرواہ نہیں کروں گا۔سوال ۲۹ حضرت اقدس کو کس نے آخری غسل دیا ؟ جواب حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب شیخ رحمت اللہ صاحب اور ایک اوراحمدی دوست نے سوال ۴۹۸ جنازہ قادیان کس وقت پہنچا اور کہاں رکھا گیا ؟ جواب اگلے روز صبح آٹھ بجے جنازہ قادیان پہنچا اور حضور کی نعش مبارک بہشتی مقبرہ سے طقی باغ میں واقعہ کے مکان میں رکھ دی گئی۔تانین بوسنی کو شام چھ بچے بہشتی مقبرہ میں ہوئی اس سے قبل حضرت خلیفہ اول نے نماز جنازہ پڑھائی۔سوال ۴۹۹ صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کو حضور کی وفات کی اطلاع کس طرح ملی ؟ J۔جواب الہام ہوا ، ماتم پرسی۔جب یہ الہام تین مرتبہ ہوا تو آپ سمجھ گئے کہ والد صاحب وفات پاچکے ہیں بعد میں اس کی تصدیق ہو گئی۔سوال ۵۰۰ خلافت اولی کا انتخاب کس طرح ہوا۔پہلی بیعت میں کتنے احباب شامل تھے ؟ جواب جماعت کے مقدر بزرگوں کے متفقہ فیصلہ سے نظر انتخاب حضرت مولوی