صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 129 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 129

والے ۴۸۸ حضور کی آخری تصنیف کون سی تھی۔اس کا موضوع کیا تھا اور کب مکمل ہوئی ؟ جواب " پیغام صلح اس میں مسلمانوں اور ہندوؤں کو انتحاد رانفاق سے رہنے کا درس تھا۔دہر مٹی شاہ کی شام کو مکمل ہوئی۔سوال ۴۸۹ قیام لاہور میں حضور خواجہ کمال الدین صاحب کے مکان میں قیام پذیر تھے۔پھر آپ سیدمحمد حسین شاہ صاحب والے مکان میں منتقل ہو گئے۔وجہ کیا تھی ؟ جواب العام الرحيل ثم الرحيل کو ظاہری رنگ میں پورا کرنے کے لئے نقل مکانی کی لے کوچ کا وقت آگیا ہے۔ہاں کوچ کا وقت آگیا ہے)۔سوال سے ۴۹۰ حضور کی زندگی کی آخری سیبر میں محنت کا معا وعنہ دینے میں ایمانداری کا واقعہ بتائیے؟ جواب مضمون مکمل کر کے کچھ سیر کے لئے لکھنا چاہتے تھے اپنے مخلص رفیق شیخ عبد الرحمان صاحب قادیانی کو فرما با گاڑی والے کو سمجھا دیں اس وقت ہمارے پاس ایک روپیہ ہے صرف اتنی سیر کرائے جس کا معارضہ ایک روپیہ بنتا ہو۔سوال ۴۹۱ حضور کب اور کیا بیمار ہوئے ؟ جواب سیر سے واپس آکر مغرب و عشاء کی نمازیں ادا کیں پھر کچھ کھا نا کھایا۔اسہال کی شکایت تھی رات گیارہ بجے کے قریب حضرت اماں جان کو جگا با حضور کو صعف بہت زیادہ تھا پوچھا مولوی صاحب ( حضرت مولوی نورالدین صاحب) کو بلالوں فرما یا محمود کو جگالو۔سوال ۴۹۲ اس تکلیف میں آپ کون سے الفاظ بار بار بول رہے تھے ؟ جواب ضعف کی وجہ سے بولنے میں دقت تھی یہی الفاظ بار بار کہہ رہے تھے۔اللہ میرے پیارے اللہ۔سوال ۴۹۳ نزع کی تکلیف دیکھ کر حضرت امال جان نے کیا فرمایا ؟ جواب اسے میکے پیارے خدا یہ تو نہیں چھوڑتے ہیں مگر تو نہیں نہ چھوڑیو۔سوال ۴۹۴ حضور کی وفات کس وقت ہوئی۔آپ کی عمر مبارک کیا تھی ؟