صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 124
سوال ۴۶۳ دسمبر یہ میں جو نظام وصیت جاری کیا گیا۔اس کی بنیادی شرائط مختصراً بیان کریں۔جواب ا مصارف بہشتی مقبرہ کے لئے اپنی حیثیت کے مطابق چندہ۔وفات کے بعد موصی کی جائداد کا ہر حصہ جو اشاعت۔۔۔دین حق (ناقل) اور تبلیغ احکام قرآن میں خرچ ہو گا۔موصی منتفی ہو شرک اور بدعت سے پر ہیز کرنے والا ہو۔۴۔ایسا صالح جو چندوں کی استطاعت نہیں رکھنا قبرستان میں دفن ہو سکتا ہے۔سوال ۴۶۴ نظام وصیت کے تحت چندوں کی وصول یابی اور دیگر انتظامات کے لئے جو انجین بنائی گئی اس کا نام کیا تھا۔اس کے پہلے معتمد کون تھے ؟ نجمین کار بپردازان مصالح بهشتی میره - جواب حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب (خدا ان سے راضی ہو) اس کے پہلے معتمد تھے۔سوال ۴۶۵ شاد کا حضور کا الهام تزلزل در ایوان کسری فتاد کس طرح پورا ہوا ؟ جواب فشار میں اصفہان میں بغاوت پھوٹ پڑی اور روز بروز خراب ہو تے ہوئے حالات کے باعث شاہ ایران منظفر الدین شاہ کو اپنے حرم سمیت ۱۵ار جولائی شند کو روسی سفارت خانے میں پناہ گزین ہونا پڑا۔یہ الہام اڑھائی سال بعد پورا ہوگیا۔سوال ۴۶۶ مدرسہ احمدیہ کی بنیاد کب پڑھی اور کیسے ؟ جواب تعلیم الاسلام سکول ہی میں دنیات کے اضافی کورس سے شارخ دینیات کا قیام عمل میں آیا جنوری سالہ سے کلاسوں کا اجراء ہوا۔بہت اعلیٰ معیار کا نصاب تھا مگر ابتدا میں سکول انتہائی بے سرو بانی سے شروع کیا گیا۔اس مدرسہ احمدیہ سے جید علماء پیدا ہوئے۔سوال ۴۶۷ در فروری ۰۵ ۹ در حضرت سید میر محمد الحق صاحب اور محترمہ صالحہ خاتون صاحبہ کا نکاح پڑھا گیا اس نکاح کا محرک کون تھا ؟ جواب حضور نے رویا میں دیکھا تھا کہ ان کے نکاح کی تیاری ہورہی ہے۔دوسے