صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 123
۱۳۷ ماہر، اگر دو فارسی، عربی اور پشتو کے ماہر اور تحریر و تقریر میں یکتائے کہ ونہ گاہ۔مناظروں میں فریق مخالف کو لاجواب کر دیتنے والے رفیق مسیح جو 190 ء میں فوت ہوئے نام بتائیے؟ جواب حضرت مولوی برہان الدین صاحب (خدا ان سے راضی ہو) سوال ۴۵۷ اکتوبر میں حضور نے حضرت امال جان اور بعض مخلص دوستوں کے ہمراہ کہاں کا سفر فرمایا : جواب دہلی کا سوال ۴۵۸ قیام دہلی کے دوران آپ نے کن بزرگوں کے مزار پر دعا کی ؟ جواب تواجہ باقی با اللہ صاحب، خواجہ میر درد صاحب اختر شاہ ولی اللہ محدث دہلوی حمایت شاه نظام الدین صاحب محبوب الہی قدس اللہ سرہ ، امیر خسرو سوال ۴۵۹ دہلی سے واپسی پر لدھیانہ میں لیکچر دیا اور امرتسر پہنچے۔امرتسر میں کیا خاص واقعہ پیش آیا ؟ جواب ایک لیکچر کے دوران میں مخالفین نغزنوی گروپ اور مولوی شاء اللہ گروپ نے لاٹھیوں، جوتوں، پتھروں اور اینٹوں سے حملہ کر دیا۔اس دوران ایک شخص نے آنحضور کا سلام پہنچایا۔اس طرح آنحضور کی سنت بھی پوری ہوئی اور پیش گوئی بھی۔سوال ۴۶۰ نوار میں آپ کو اپنی وفات کے متعلق جو الہامات ہوئے اُن 19ء میں سے کوئی بتائیے ؟ جواب "خدا کی طرف سے سب پر اُداسی چھا گئی ، قَرُبَ اَجَلكَ اللهُ سوال ۴۶۱ قدرت ثانیہ کے ظہور کی خوشخبری اور جماعت کو خدا کے بندوں کو دین واحد پر جمع کرنے کی وصیت کسی تصنیف میں ہے ؟ جواب الوصیت ہیں جو بار دسمبر 1910ء کو شائع ہوئی۔سوال ۴۶۲ ۱۹۸ء کے قریب آپ کو کشف میں ایک بہشتی لوگوں کا قبرستان دکھایا گیا تھا اس میں قبرستان کا نام کیا رکھا گیا تھا ؟ جواب بهشتی منظره