صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 113
۱۳۷ اس کی ساری کوششیں ناکام رہ ہیں۔بالاخر دیوانہ ہو کہ 9 مارح عشائر کو بڑے دکھ اور حسرت کے ساتھ مرا۔سوال ۲۰۷ دوٹی کی موت کب ہوئی ؟ جواب ور مارچ کر کو سوال ۴۰۸ امریکہ اور یورپ کے کن اخبارات نے ڈولی کی ہلاکت پر تبصرہ کیا ؟ جواب شکاگو ٹریبیون۔رسالہ انڈی پینڈنٹ ، امریکن اخبار ٹروتھ سیکر اور بوسٹن ہیرلڈ نے ، سوال ۴۰۹ ڈوٹی کے بعد کس نے خدائی کا دعوی کیا ؟ جواب لندن کے ایک پادری جان ہیو سمتھ پکٹ نے 9 ستمبریت شہر کو دعویٰ کیا ایک الوہیت کے مدعی کو تنبیہ سے کیا مراد ہے ؟ سوال ۴۱۰ جواب یہ ایک اشتہار کا عنوان تھا جو حضرت اقدس نے شائع کر وایا اور اس میں لکھا کہ یہ امر خدا کی غیرت کو بھڑ کانے والا ہے کہ ایک شخص انسان ہو کر پھر خدا نبدا ہے۔خدا نے مجھے مامور فرمایا ہے کہ میں ایسے شخص کو آنے والی سزا سے متنبہ کردوں۔سوال ۴۱۱ گیٹ اور ڈوئی کے متعلق پیش گوئیاں اشتہار کب شائع ہوا اور حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) نے اس میں کیا فرمایا ہے جواب ۲۳ اگست سید کوسٹ ئع ہوا جس میں آپ نے فرمایا کہ " یہ دلبر درونغ گو یعنی گیٹ جس نے خدا ہونے کا دعوی لندن میں کیا ہے وہ میری آنکھوں کے سامنے نبست و نابود ہو جائے گا (اور ایسا ہی ہوا) سوال سے ۴۱۲ پیش گوئی کے مطابق پیٹ کی ناکامی و نامرادی کس طرح ہوئی ؟ جواب پیٹ کی یہ زبانی اور خود روی عروج پر تھی پھر اچانک غیب سے ایسے آب پیدا ہوئے کہ عیسائیوں کی مخالفت کی تاب نہ لاکر اس نے آئندہ اپنے خدا ہونے اور مسیح ہونے کا ذکر تک چھوڑ دیا۔سوال ۴۱۳ ۱۹۰۲ء کے حضرت مسیح موعود کے بعض رفقاء کے نام بتائیے؟