صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 101 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 101

110 ریٹ کے مطابق مشق سے ٹھیک مشرقی جانب واقع ہے۔ایک سفید مینارہ نیز یہ خبر دی گئی کہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ سے اس مینار کی تعمیر کا گہرا تعلق ہے۔سوال ۳۲۹ آپ نے کس تاریخ کو معیار کے لئے اشتہار دیا ؟ جواب ۲۸ مئی تار کو سوال ۳۵۰ مینار کی تعمیر کے لئے کتنے روپے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ؟ جواب سوال ۳۵۱ جواب فیصلہ فرمایا۔سوال جواب ۳۵۲ دس ہزار روپے کا تخمینہ لگایا گیا۔مینار کی تعمیر کے لئے کون سی جگہ کا انتخاب ہوا ؟ حضرت اقدس نے بہت اقصیٰ کے احاطہ میں اس کی تعمیر کا مینار کا نقشہ اور تخمینہ کس نے بنایا ؟ حضرت میر حامد شاہ صاحب سیالکوٹی کے چھوٹے بھائی سید عبدالرشید صاحب نے یہ فرائض انجام دیئے۔سوال جواب ۳۵۳ مینار کی اینٹوں کے لئے زمین کس نے دی؟ میاں امام دین صاحب قادیانی نے دی۔سوال ۳۵۴ مینار کا سنگ بنیاد کب رکھا گیا ؟ جواب بنیاد رکھا گیا۔۱۳ ذوالحجه ۱۳۲۰ مطابق ۳ار مارچ ۱۹۰۳ ۶ بروز جمعہ اس کا سنگ سوال ۳۵۵ حضرت مسیح موعود آپ پر لاتی ہوں) کے کہنے پر کس بزرگ نے اینٹ رکھی ؟ جواب فضل الدین صاحب احمدی معمار نے وہ اینٹ بنیاد کے مغربی حصے میں پیوست کر دی۔سوال ۳۵۶ اس کام کے لئے کون نگران مقرر کئے گئے ؟ جواب حضرت میر ناصر نواب صاحب نگران مقرر ہوئے۔سوال ۳۵۷ مینار کی تعمیر کس وجہ سے التواء میں پڑ گئی تھی ؟