صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 188
۶۱۹۲۷ سوال ۸۰۳ جماعت احمدیہ کو تبلیغی جنگ کے لئے ہندوؤں کے خلاف تیار رہنے کے لئے حضرت خلیفہ ثانی نے کیا ارشاد فرمایا ؟ جواب پنڈت شردھانند کے قتل کے بعد ہندوؤں میں مسلمانوں کے خلاف ایک زبر دست آگ لگا دی گئی اور پشاور سے کلکتہ یک انہوں نے عزم کر لیا کہ بیڈٹ شردھانند کے مشن کو جاری رکھیں گے چنانچہ حضور نے فرمایا۔ہ ہندوستان میں سین کی طرح مشکل وقت اسلام کے لئے آیا ہوا ہے۔جماعت احمدیہ میدان میں نکل کھڑی ہو تو یقیناً اسلام کی فتح ہے۔سوال سے ۸۰۲ ۲۵ فروری ۱۹۲۶ء کو جماعت احمدیہ کا ایک وفد وائسرائے ہند سے ملا۔ملاقات کی کیا وجہ تھی ؟ جواب چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب نے مسلمانوں کے حقوق کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا کہ یہ ضروری ہے کہ جب تک قبیل استعداد جماعتیں خود اپنے اس حق کو نہ چھوڑیں انتخاب کو نسل ہائے علیحدہ نیابت اور جدا گانہ منتخب کنندگان کے طریق پر جاری ہے۔سوال ۸۰۵ ۱۹۲۶ ء میں حضرت خلیفہ ثانی نے سفر لا ہو را در سفر شملہ میں کن اہم احباب سے ملاقاتیں کیں۔4 جواب خلات کے ایڈیٹرز اور ہر سیاسی شخصیات سے ہندومسلم فسادات اور مسلمانوں کے آئندہ طریق پر گفتگو اور لیکچر ز ہوئے۔سوال ۸۰۶ مارچ ۱۹۲۶ء میں جیبیہ ہالی لاہور میں مذہب اور سائنس“ کے عنوان پر حضور کی تقریر ہوئی۔صدر کون تھے ؟