سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 68 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 68

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 48 انصار اللہ کے نمونہ سے ہی دوسروں نے سبق لینا ہے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”انصار اللہ کے نمونہ سے ہی دوسروں نے سبق لینا ہے اس لئے آپ کو اعلیٰ نمونہ قائم کرنا چاہیے۔ فرمایا کہ شروع سے ہی اپنے نظام کو مضبوط کریں۔ اگر آپ نے شروع میں توجہ نہ دی تو پھر بہت پیچھے رہ جائیں گے۔“ میٹنگ نیشنل عاملہ مجلس انصار الله بورکینا فاسو 4 اپریل 2004ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 23 اپریل 2004ء)