سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 239 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 239

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 219 اسی طرح بعض ایسے ہیں جو یہاں آکر بھی ہنر نہیں سیکھتے ، زبان نہیں سیکھتے ، اور ذراسی کوئی تکلیف ہو جائے تو بیماری کا بہانہ کر کے گھر بیٹھ جاتے ہیں۔ کیونکہ مدد مل جاتی ہے اس لئے کام نہیں کرتے۔ بیکاری کی عادت کے خلاف ایسی مہم یہاں بھی چلانے کی بہت ضرورت ہے۔“ 66 (خطبه جمعه فرموده 3 نومبر 2006ء بحوالہ خطبات مسرور جلد 4 صفحہ (555)