سبیل الرّشاد (جلد چہارم) — Page xiii
سبیل الرشاد جلد چهارم xii عہدیداران کی داڑھی ہونی چاہئے عہدیداران انصاف کے ساتھ اپنے عہدوں کو سرانجام دیں جوذ مہ داری آپ کو سونپی گئی ہے اسے اپنے پورے دل ، پوری جان، نیک نیتی انتہائی درجہ کی ایمانداری اور متانت سے پورا کرنے کی کوشش کریں 8 نوجوانوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات کا جواب ذیلی تنظیمیں دیں مجلس عاملہ کا ہر ممبر سال میں ایک بیعت کروائے ذیلی تنظیموں کے چندوں کا بقایا دار ذیلی تنظیم اور جماعت کا عہدیدار نہیں بن سکتا انصار کی نمازوں کا ریکار ڈرکھیں 348 349 359 362 372 377 377 و قرآن کریم جاننے والے انصار ، وقف عارضی کے دوران بچوں اور نو جوانوں کی کلاسز لیں 380 10 انصار اللہ کی تنظیم لائبریری میں قرآن کریم رکھوائے $2014 1 عہدیداروں میں ایک اہم خلق شفقت اور ہمدردی ہونا چاہئے افراد جماعت کی عملی اصلاح کے لئے ذیلی تنظیموں کو اپنا کر دار ادا کرنا چاہئے جماعتی و ذیلی تنظیموں کے عہدیداران ، خلیفہ وقت کی باتوں کو ہمیشہ سامنے رکھیں تا افراد جماعت کی عملی اصلاح میں اپنا کردار بھر پور طور پر ادا ہو 4 6 ہر تنظیم کے عہدیدار کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ بعض دلوں میں خلافت کے بارے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات دور کرے تمام عہدیداران پہلے اپنے جائزے لیں نیشنل عہد یداران کو اپنے خولوں سے باہر آنے کی ضرورت ہے۔وہ باہر نکلیں اور اپنے آپ کو افسر نہ سمجھیں بلکہ خادم سمجھ کر جماعت کی خدمت کریں 382 383 385 385 394 405 406 418