سبیل الرّشاد (جلد سوم) — Page xii
410 424 428 428 429 430 432 437 437 xvii تمام دنیا کی فتح حسن طلق پر چھنی ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں میں دعا کے بعد سب سے زیادہ قوی ہتھیار حسن خلق کا ہتھیار تھا ذیلی تنظیموں کے افراد اپنے اپنے اجتماعات میں خدا کو راضی کرنے کے لئے دینی اغراض کی خاطر ا کٹھے ہوا کریں $1995 ذیلی تنظیموں کی صحت کے لئے ضروری ہے کہ وہ جماعت کے بدن کا ایک جزو 2 3 بن کر رہیں 2 بعض عہدیداران سلامتی کے دائرہ میں ہیں اور خدا اُن کی حفاظت کر رہا ہے اللہ کا فضل بھی محنتوں کے تقاضے کرتا ہے۔کچھ نہ کچھ تو خدا اپنے بندوں سے 3 تھ ہلانے کی توقع رکھتا ہے ساری جماعت کو تبلیغ کے میدان میں جھونکنے کا وقت آگیا ہے $1996 قائدین اور زعماء کو اطاعت کا اپنے منصب کے لحاظ سے ایک حق حاصل ہو گیا ہے اور اس میں ان کی ذات کا کوئی دخل نہیں 1