سبیل الرّشاد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 488 of 507

سبیل الرّشاد (جلد سوم) — Page 488

488 نماز سے ایسا تعلق باندھنا ضروری ہے کہ دیگر تعلقات اس کے ہ۔ھ۔۶۔یے مقابل پر بیچ ہو جائیں۔289 ہدایات وہ نماز جس پر ذکر اللہ غالب آجاتے ہیں وہی اکبر ہے۔379 خلیفہ وقت کی طرف سے دی گئی ہدایات کو بھلانا نہیں چاہئے۔88 بغیر نماز کے انسان مردہ ہے اس میں کوئی بھی جان نہیں۔455 ہلاکت نظام انسان کے لئے سب سے بڑی ہلاکت یہ ہوا کرتی ہے کہ اسے بہت ضروری ہے کہ نظام کا احترام سکھایا جائے۔116 اپنے گھر میں کبھی ایسی بات نہیں کرنی چاہئے جس سے نظام جمات کی تخفیف ہوتی ہو۔116 وہ لوگ جو نظام جماعت سے تبصرے کرنے میں بے احتیاطی کرتے ہیں ان کی اولادوں کو کم و بیش ضرور نقصان پہنچتا ہے۔نظام جماعت میں تو کوئی ڈکٹیٹر ہو ہی نہیں سکتا۔نظام جماعت تو ایک لاثانی نظام ہے۔116 209 210 والدین و ماں باپ بچوں سے کبھی مستغنی نہیں ہو سکتے۔وفادار 413 سچا وفا دار وہ ہوا کرتا ہے جو خدا تعالی کی جماعت پر نظر رکھے اس کی صحت پر نظر رکھے۔وقف زندگی کا وفا سے بہت گہرا تعلق ہے۔وقف نو 117 118 خدا کے حضور بچے کو پیش کرنا ایک بہت ہی اہم واقعہ ہے۔107 دیانت اور امانت کے اعلی مقام تک ان کو پہنچانا ضروری ہے۔110 اچھے بُرے کی تمیز نہ رہے۔47