الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 451 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 451

Вајншта اتو اپنے کانوں کے مخصوص خم کی وجہ سے اپنے شکار کے فاصلہ کا ٹھیک ٹھیک تعین کر لیتا ہے۔گھپ اندھیرے میں بھی یہ شکار پر جھپٹتا ہے اور اسے اتنی عمدگی سے اچک لیتا ہے کہ نیچے موجود مٹی میں ہلکی سی بھی جنبش نہیں ہوتی۔I۔16